دوسرا ٹیسٹ میچ: نیوزی لیندکا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوسرا ٹیسٹ میچ: نیوزی لیندکا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ PAKvNZ KarachiTest TestSeries TestCricket 2ndTestMatch Pakistan NewZealand PCB TheRealPCB BLACKCAPS babarazam258

خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ کیوی کپتان ٹم ساؤتھی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹاس جیتتے تو ہم بھی پہلے بیٹنگ کرتے، بہت مثبت سوچ کے ساتھ جا رہے ہیں۔ بابر اعظم نے کہا کہ پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیاں کی

ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نعمان علی اور وسیم جونیئر فائنل الیون میں شامل نہیں، جبکہ حسن علی اور نسیم شاہ کی فائنل الیون میں واپسی ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ مہمان ٹیم نے گزشتہ روزجم کر ٹریننگ کی، جبکہ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد تنہا پریکٹس میں مصروف دکھائی دیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ09:45 AM, 2 Jan, 2023, متفرق خبریں, کھیل, کراچی : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہدوسرا ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ arynewsurdu Ab to 2 over b ho choke lagta hai abi Neend se oth gaye ho
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان , نیوزی لینڈ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شائقین کی مفت انٹری کا اعلانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں شائقین کرکٹ کیلئے مفت انٹری کا اعلان کر دیا ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ, پاکستان کا مزید 3کھلاڑیوں کو تجربے کیلئے بلانے کا فیصلہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے مزید 3 نوجوان کھلاڑیوں کو تجربے کے لیے بلانے کا فیصلہ کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: مزید 3 پاکستانی کھلاڑیوں کو تجربے کیلئے بلانے کا فیصلہکراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے مزید 3 پلیئرز کو تجربے کے لیے بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »