دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی یا ثالثی کونسل کی اجازت لازمی قرار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ نے پشاور کے شہری کی پہلی بیوی کو حق مہر کی فوری ادائیگی کی خلاف دائر درخواست

کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کو متوازن بنانے کے لیے دوسری شادی سے قبل پہلی بیوی یا ثالثی کونسل کی اجازت درکار ہے۔عدالت کا کہنا ہے کہ دوسری شادی کے لیے اجازت کے قانون کی خلاف ورزی سے کئی مسائل جنم لیں گے۔عدالت

نے اپنے فیصلے میں حق مہر کی فوری ادائیگی کے فیصلے کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو حق مہر فوری ادا کرنا ہوگا اور مہر معجل ہو یا غیرمعجل دونوں صورتوں میں فوری واجب الادا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کی دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کی توثیقسپریم کورٹ کی دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کی توثیق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو حق مہر ادا کرنا ہو گا: سپریم کورٹاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو حق مہر چاہے مہر معجل ہو یا غیرمعجل فوری ادا کرنا ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بغیراجازت شادی پر پہلی بیوی کو حق مہر فوری ادا کرنا ہوگا، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردودوسری شادی کیلئے اجازت کا قانون معاشرے کو بہتر انداز سے چلانے کیلئے ہے، عدالت عظمیٰ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیر دفاع کی حماس کی قیادت کو سنگین نتائج کی دھمکیاسرائیلی وزیر دفاع کی حماس کی قیادت کو سنگین نتائج کی دھمکی OccupyPalestine IsraeliTerrorism IsraelCrimes DefenseMinister BennyGantz Threats Hamas HamasLeaders Gaza PalestinePMO Palestine_UN gantzbe netanyahu IDF UN OIC_OCI realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران اشرف کی والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیلعمران اشرف کی والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران اشرف کی والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیلعمران اشرف کی والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »