دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 200 رنز کا ہدف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلش کپتان معین علی نے 23 گیندوں پر 55 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ تفصیلات جانیے: PAKvsENG PakvsEng2022 Moeen Ali

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، جہاں قومی بیٹرز نے 10 اوورز میں بغیر کسی نقصان پر 87 رنز بنالیے ہیں۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ 95 کے مجموعے پر حارث رؤف نے 30 رنز بنانے والے اوپنر فل سالٹ کو بولڈ کرکے اس خطرناک نظر آتی ہوئی پارٹنرشپ کو بریک لگائی۔ دونوں 17ویں اوور میں اسکور کو 160 رنز پر لے گئے جہاں 31 رنز بنانے والے ہیری بروکس حارث رؤف کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistani players have the ability to make 120 runs of 120 balls

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: بولرز کی دھلائی،انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 200 رنز کا ہدفانگلینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 199رنز بنائے، معین علی 55 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔ مزید جانیے : PakvsEng GeoNews this is middle order pakistan need this type of middle order 😡😡😡 ان مٹھلوں سے نہیں ہوپاۓگا There is strong hand behind Usman qadir and khushdil shah.TheRealPCB should select me as I can play far more better than khushdil shah.I assure you I can play some edges behind keeper and will score quick 20,30 avoiding dot balls
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستانی بولرز کی دھلائیانگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 200 رنز کا ہدفدوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستانی بولرز کی دھلائی،انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 200 رنز کا ہدف Pakistan PakistanCricket PAKvsEng ENGvsPAK TheRealPCB englandcricket
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 159 رنز کا ہدفپاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 158رنز بنائے، محمد رضوان 46 گیندوں پر 68 رنز بناکر نمایاں رہے۔ مزید جانیے : PAKvsEng GeoNews Khushdil shah is not a hard ball player 🤔🙏🏻🙏🏻😡😡 Rizwan is good player رضوان اپنے لیے کھیل رہا اس بندے کو آ رام کی ضرورت ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 159 رنز کا ہدف7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے  159رنز کا ہدف دے دیا۔پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی - ایکسپریس اردوشان مسعود 7 رنز بنا کر عادل رشید کی گیند پر پویلین لوٹ گئے مزید پڑھیے: expressnews Kya lagta ha O maay Gaaad 😎😎
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کیلیے 159 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردومحمد نواز صرف 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے مزید پڑھیے: expressnews T20Series
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »