دوسرے ون ڈے میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:35 PM, 10 Jul, 2021, اہم خبریں, کھیل, لندن: انگلینڈ کی جونیئر ٹیم نے گرین شرٹس کو آؤٹ کلاس کر کے تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں شکست دیکر

لندن: انگلینڈ کی جونیئر ٹیم نے گرین شرٹس کو آؤٹ کلاس کر کے تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں شکست دیکر میزبان ٹیم نے 0-2 کی برتری حاصل کر لی۔

جواب میں پاکستان کی جانب سے امام الحق اور فخر زمان نے بیٹنگ کا آغاز کیا۔ ہدف کے تعاقب میں اوپننگ بلے باز امام الحق ایک بار پھر ناکام رہے اور صرف ایک رن بنانے کے بعد پویلین واپس لوٹ گئے جب کہ کپتان بابراعظم بھی 19 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔ بابر اعظم چوتھے اوور میں 19 رنز بناکر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔آٹھویں اوور میں ٹیم کے 36 کے مجموعی اسکور پر محمد رضوان بھی ساتھ چھوڑ گئے انہوں ںے 5 رنز بنائے۔ فخر زمان نے بہت ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں ںے 45 گیندیں کھیل کر بھی صرف 10 رنز بنائے اور 13 ویں...

27 ویں اوور میں فہیم اشرف اور 30ویں اوور میں حسن علی آؤٹ ہوگئے۔ فہیم اشرف شدید دباؤ میں کھیلے انہوں نے 9 گیندیں کھیلیں اور صرف ایک رن بنایا جب کہ حسن علی نے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے جارحانہ انداز اختیار کرتے ہوئے اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، انہوں نے 17 گیندوں پر 31 رنز بنائے، تین چھکے اور دو چوکے بھی لگائے۔ وہ فہیم اشرف کے بعد آئے اور انہوں نے ٹیم کا اسکور 118 سے 152 تک پہنچا دیا۔پاکستان کی نویں اور سب سے اہم وکٹ 39 ویں اوور میں 192 رنز پر گری۔ سعود شکیل 77 گیندوں پر 56 رنز بناکر کیچ آؤٹ ہوگئے،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور انگلینڈ دوسرے ون ڈے میں آج مدمقابل ہوں گےپاکستان اور انگلینڈ دوسرے ون ڈے میں آج مدمقابل ہوں گے PAKvENG CricketMatch 🏏 2ndODI TheRealPCB TheRealPCBMedia englandcricket babarazam258
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دوسرے ون ڈے میں انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلیے 248 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوپاکستان کی جانب سے حسن علی نے 5 وکٹیں حاصل کیں اور اب آؤٹ ہونے کی باری اِن کی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کمزور انگلینڈ دوسرے ون ڈے میں بھی کامیاب، سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتریہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹسمین کمزور انگلینڈ کے سامنے اپنی صلاحتیوں کے مطابق کھیل نہ پیش کرسکے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج لارڈز میں کھیلا جائے گاآج پتہ نہیں کونسا چَن چڑھے گا۔۔ Pak ka maza ni Han
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

2 مرتبہ 3 ون ڈے اننگز میں 340 رنز، فخر پہلے پاکستانی پلیئر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج لارڈز میں کھیلا جائے گا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »