دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ PakvsEng

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جارہی 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم کا کہنا ہے کہ ہم اگر ٹاس جیت جاتے تو پہلے بالنگ کرتے تاہم اچھا ٹوٹل بنانے کی کوشش کریں گے جب کہ جب کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا، پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنائے تھے تاہم بارش کے باعث کھیل کو روک دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کیخلاف انگلینڈ کا پہلاکھلاڑی پویلین روانہ - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر - ایکسپریس اردوبینٹن اور میلن کے درمیان دوسری وکٹ کی شراکت میں 71 رنز کی پارٹنر شپ کے بعد کوئی بھی بلے باز جم کر بیٹنگ نہ کرسکا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کا بولنگ کا فیصلہ - BBC News اردوپاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گاپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »