دوست نے زیادتی کے بعد قتل کیا سات سالہ بچے کا ڈھانچا برآمد گرفتار ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' دوست نے زیادتی کے بعد قتل کیا ' سات سالہ بچے کا ڈھانچا برآمد، گرفتار ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

" دوست نے زیادتی کے بعد قتل کیا"سات سالہ بچے کا ڈھانچا برآمد، گرفتار ملزم نے ...کراچی شہر قائد کے علاقے کورنگی صنعتی ایریا سے 7 سالہ بچے کا ڈھانچہ برآمد ہوا ہے جبکہ قریب سے ہی بچے کے جوتے اور کپڑے بھی مل گئے ۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی صنعتی ایریا سے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر 7 سالہ بچے کا ڈھانچہ برآمد کرلیا گیا، بچے کو 20 روز قبل کورنگی سے اغوا کیا گیا تھا۔تفتیشی افسر کے مطابق ملنے والی ہڈیاں 20 روز قبل لاپتا ہونے والے بچے کی ہیں، 20 روز قبل کورنگی صنعتی ایریا سے 7 سالہ احمد خان لاپتا ہوا تھا، بچے کے اغوا کا مقدمہ صنعتی ایریا تھانے میں درج ہے، ڈھانچے کے قریب سے ملنے والے جوتے، کپڑے احمد کے...

تحریک انصاف حکومت کی داخلی سلامتی پر کوئی پالیسی نہیں،جس کے نتیجے میں۔۔۔احسن اقبال نے تشویشناک خدشے کا اظہار کردیا ایم ایل او جناح اسپتال کا کہنا ہے کہ ملنے والی ہڈیوں کا ڈی این اے کیا جائے گا۔گرفتار ملزم نے پولیس کو دئیے گئے بیان میں بتایا کہ بچے کو میرے دوست اصغر نے زیادتی کے بعد قتل کیا، اصغر نے بچے کو گلا دبا کر قتل کیا اور لاش کو چھپا دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں 7 سالہ بچے کا ڈھانچہ برآمد، بزرگ شخص بیٹے کے سامنے قتلکراچی میں 7 سالہ بچے کا ڈھانچہ برآمد، بزرگ شخص بیٹے کے سامنے قتل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قیدیوں نے فیملیز کے ساتھ عید منانے کے لیے عدالت کا در کھٹکھٹا دیالاہور(ویب ڈیسک) عید قرباں اپنے پیاروں کے سنگ منانے کے لیے قیدیوں نے لاہور ہائیکورٹ سمیت ماتحت عدالتوں میں ضمانت کیلئے سینکڑوں درخواستیں دائر کر دیں۔ عید سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دبئی کے ولی عہد نے غریب خاندان کے ہسپتال کا بل ادا کردیادبئی کے ولی عہد نے غریب خاندان کے ہسپتال کا بل ادا کردیا Dubai CrownPrince SheikhHamdanBinMohammedBinRashidAlMaktoum PaidBill HospitalExpenses NigerianMother HamdanMohammed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بحرین جانے کے خواہش مند افراد کے لیے بڑی خوش خبری حکومت نے اعلان کردیاماناما(ویب ڈیسک) بحرین کی لیبر مارکیٹ ریگولیٹری اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ 9 اگست کے بعد سے ورک پرمٹ (کام کرنے کے اجازت نامے) کے لیے درخواستیں جمع کرنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ مبارک ہو: آسٹریلوی ہائی کمشنر کے بیان نے پاکستانیوں کے دل جیت لیےاسلام آباد: (ویب ڈیسک) آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیوفری شا نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اہلیہ گینور کے ہمراہ پاکستانی اسٹائل میں عید منائی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بحرین جانے کے خواہش مند افراد کے لیے بڑی خوش خبری حکومت نے اعلان کردیابحرین کی لیبر مارکیٹ ریگولیٹری اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ 9 اگست کے بعد سے ورک پرمٹ (کام کرنے کے اجازت نامے) کے لیے درخواستیں جمع کرنے کا سلسلہ دوبارہ شروع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »