دور دراز علاقوں میں کنیکٹیوٹی کو بہتر کردیا گیا 4 کروڑ عوام کو اب براڈ بینڈ کا فائدہ بھی پہنچے گا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دور دراز علاقوں میں کنیکٹیوٹی کو بہتر کردیا گیا، 4 کروڑ عوام کو اب براڈ بینڈ کا فائدہ بھی پہنچے گا

اسلام آباد : پاکستان میں4 کروڑ عوام اب براڈ بینڈ کا فائدہ اٹھائیں گے ۔پاکستان میں دور دراز علاقوں میں تھری اور فور جی کے ٹاور بنائے گئے ہیں اس سے لگ بھگ چار کروڑ عوام کو فائدہ پہنچے گا۔

اس بارے میں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق کاکہنا ہے کہ دور دراز علاقوں میں 77 ارب روپے کی لاگت سے کنیکٹیوٹی کو بہتر کیا گیا ہے۔ 4 کروڑ عوام کو اب براڈ بینڈ کا فائدہ بھی پہنچے گا۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ دنیا میں نئی ٹیکنالوجی آرہی ہے، میری ذمہ داری ہے کہ نوجوانوں کو نئی ٹیکنالوجی سے روشناس کرایا جائے۔ امین الحق نے کہا پاکستان کے دور دراز علاقوں میں کنیکٹیوٹی کو بہتر کیا گیا ہے۔ دور دراز علاقوں میں تھری اور فور جی کے ٹاور بنائے گئے...

انہوں نے کہا کہ ان منصوبوں کی تکمیل رواں سال دسمبر تک ہوجائے گی۔ دیہات میں مقیم 4 کروڑ سے زائد افراد کو براڈ بینڈ سروسز میسر آئے گی۔ سٹارٹ اپس ایکو سسٹم اور فری لانس ٹریننگ پروگراموں کا آغاز کیا گیا۔ گوگل، مائیکروسافٹ اور پاکستان کی میگا آئی ٹی کمپنیوں کے ساتھ مل کر پروگرامز ڈیزائن کیے۔ تبدیلی آگئی ہے اب صرف آٹا، دال اور چاول بیچ کر زرمبادلہ نہیں کمایا جاسکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 25 جولائی کو طلب کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 25 جولائی کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، موجودہ حکومت کے دور میں مشترکہ مفادات کونسل کا یہ پہلا اجلاس ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر آئی ٹی کی پی ٹی اے کو غیر قانونی قرضہ ایپلی کیشنز بلاک کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردولون ایپس کے خلاف کریک ڈاؤن، 43 ایپلی کیشنز کو بلاک کردیا گیا ExpressNews loanapps pta
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تصاویر: جاپان اور یورپی ممالک میں ہیٹ ویو، عوام کی بڑی تعداد ساحل سمندر پر پہنچ گئیشدید گرمی کی پیشگوئی کے باعث عوام کو دوپہر کے اوقات میں گھروں سے غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے منع کیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کو ضمانت دینے کا فیصلہ معطللاہور : لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو ضمانت دینےکاسنگل بینچ کا فیصلہ معطل کردیا اور فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریلی نکالنے پر متحدہ لندن کے کارکنوں کی نظر بندی، آئی جی اور محکمہ داخلہ کو نوٹسز - ایکسپریس اردوریلی نکالنے پر متحدہ لندن کے کارکنوں کی نظر بندی، آئی جی اور محکمہ داخلہ کو نوٹسز ExpressNews KARACHI MQM
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل؛ فل کورٹ بنانے کی حکومتی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوہر شہری کو تشویش ہے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل نہیں ہونا چاہیے، چیف جسٹس ExpressNews pti pmln ppp Pdm 9may SupremeCourt
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »