دورہ پاکستان منسوخ کیے جانے پر بورس جانسن انگلینڈ بورڈ سے ناراض

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی اخبار کے مطابق ان کا ماننا ہے کہ اس فیصلے نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید بہتر بنانے کیلئے برطانیہ کی کوششوں کو نقصان پہنچایا ہے جب وہ خاص طور پر اہم ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طالبان کے قب

ضے کے بعد پاکستان نے برطانیہ اور اس کے اتحادیوں کو افغانستان سے نکالنے کیلئے بھر پور مدد فراہم کی جبکہ افغان جنگ میں ان کا ساتھ دینے والے افغانیوں کو بھی وہاں سے نکالا ۔دوسری طرف بورس جانسن نے موسم سرما کی ایشز سیریز کو بچانے کیلئے ذاتی مداخلت کی ہے جو کہ قرنطینہ کی سخت شرائط اور کھلاڑیوں کے اہل خانہ کیلئے کیئے جانے والے انتظامات کے بارے میں خدشات کے باعث منسوخ ہونے کا خطرہ ہے ۔

بورس جانسن کی آسٹریلین وزیراعظم سکاٹ موریسن کے ساتھ واشنگٹن میں ملاقات ہوئی جس دوران انہوں نے قوائد میں نرمی کیلئے قائل کرنے کی کوشش کی ۔ متعدد انگلش کھلاڑیوں نے اشارہ دیا ہے کہ وہ ٹیسٹ ٹور میں حصہ لینے کیلئے تیار نہیں جو کہ نومبر سے جنوری تک چلے گا ، اگر انہیں اور ان کے اہل خانہ کو حکومت کے منتخب کردہ ہوٹلز میں دو ہفتوں کا سخت قرنطینہ کرنا پڑا جیسا کہ آسٹریلیا میں نئے آنے والوں کیلئے ضروری ہوتا ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ منسوخ کیے کی وجہ بھارتی جعلی خبریںلاہور: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی طرف سے پاکستان کیساتھ یکطرفہ دورہ منسوخ کیے جانے کی اصل کہانی سامنے آ گئی ہے۔ دورہ منسوخ کرنے کے پیچھے جھوٹی دھمکیاں بھارت سے بنائے گئے ای میل اکاؤنٹ سے کیویز کھلاڑیوں کو بھیجی گئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان محفوظ ملک، انگلش ٹیم کا دورہ سکیورٹی وجوہات پر منسوخ نہیں ہوا: کرسچن ٹرنرVt keo yahvaya hiny حقیقت تو یہی ہے عمران خان کا طالبان کے ساتھ دینے سے سب کچھ ہوا Proud of you
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ منسوخ ہونے کے پیچھے پڑوسی ملک کا ہاتھ ہوسکتا ہے:وزیرخارجہنیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ منسوخ ہونے کے پیچھے پڑوسی ملک کا ہاتھ ہوسکتا ہے:وزیرخارجہ Islamabad SMQureshiPTI PMOIndia BLACKCAPS ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ کرنے کے پیچھے بھارت ہوسکتا ہے، شاہ محمود قریشی - ایکسپریس اردونیوزی لینڈ ٹیم پر دہشتگردی سے متعلق پاکستانی سیکیورٹی اداروں کو کوئی تھریٹ موصول نہیں ہواتھا، وزیر خارجہ Tum loggon ke pediash ke peeche bhe tumare abba hazoor ho sakte heen teheqeqat jari hen Does it mean India has more say in international politics than Pakistan? Then where is the world best leader? Please we first investgate
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ کیوں ہوا، حقائق سامنے آگئےوفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان منسوخ ہونے کے حقائق سامنے لے آئے، بتایا کہ مہمان ٹیم کو دھمکی آمیز جعلی پوسٹ بھارت سے جنریٹ ہوئیں، ایک ای میل آئی ڈی حمزہ آفریدی کے نام سے بنائی گئی، اسی آئی ڈی سے 15 منٹ بعد ای میل کی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ منسوخ کرنے پر صدر عارف علوی بھی بول پڑےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورہ منسوخ کرنے پر صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ منسوخی کی بنیاد صرف And the where he was before this ? Scapegoat
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »