دورہ ویسٹ انڈیز، اعتماد کی بحالی ہیڈ کوچ کا ہدف

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے:

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق ویسٹ انڈین ٹور پر اعتماد کی بحالی کا سفر شروع کرنے کیساتھ ہی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے بھی دعوے کرنے لگے جن کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم مجموعی طور پر بہتر ہے اور وہ میگا ایونٹ کیلئے فائنل کمبی نیشن کی طرف بڑھ رہے ہیں مگر مڈل آرڈر بیٹنگ کا مسئلہ موجود ہے۔

گزشتہ روز آن لائن پریس کانفرنس کے دوران مصباح الحق نے انگلینڈ کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز میں شکستوں پر قومی ٹیم کا دفاع کرنے کی کوشش کرتے ہوئے واضح کیا کہ دنیا میں ہر جگہ کھیلوں میں کوویڈ کے مسائل درپیش ہیں کیونکہ عالمی وبا کے دوران کھیلنا کڑا چیلنج ہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ وہ ورلڈ کپ کی تیاری کرتے ہوئے فائنل کمبی نیشن کی طرف بڑھ رہے ہیں اور اسی وجہ سے ویسٹ انڈیز کیخلاف ہر میچ انتہائی اہمیت کا حامل ہے لہٰذا وہ میزبان ٹیم کیخلاف اچھی کارکردگی سے اپنا اعتماد بحال...

انہوں نے اعتراف کیا کہ مڈل آرڈر بیٹنگ میں اب بھی مسئلہ ہے کیونکہ محمد حفیظ ماضی قریب کی طرح رنز نہیں کر رہے جبکہ نوجوان بیٹسمین اعظم خان کو ایک میچ کی بنیاد پر پرکھنا درست نہیں ہوگا تاہم مجموعی طور پر بہتر قومی ٹیم اپنی کمزوریوں پر قابو پا کر اچھے نتائج دے سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل ورلڈ کپ سکواڈ فائنل کرنے کی بات کی تھی اس کے قریب پہنچ گئے مگر بعض مسائل اب بھی باقی ہیں جیسے کہ مڈل آرڈر بیٹنگ کے ساتھ ہی باؤلنگ میں بھی مہنگے اوورز سمیت کئی پہلو تشویشناک ہیں جن کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ انگلینڈ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز پہنچ گئی - ایکسپریس اردودورہ ویسٹ انڈیز میں پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز اور دو ٹیسٹ میچز شامل ہیں۔ Doura England na kaho Khajal khuwaar hony k bd West indies pohnch gai yh kaho
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ مکمل قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز پہنچ گئیسینٹ جونس(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم دو رہ انگلینڈ مکمل کرکے ویسٹ انڈیز پہنچ گئی۔قومی سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑی اور دیگر سٹاف ایک روز تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دورہ ویسٹ انڈیز: قومی سکواڈ کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفیبارباڈوس: (دنیا نیوز) بارباڈوس میں موجود قومی کرکٹ اسکواڈ کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی سکواڈ میں شامل تمام ارکان کو جمعے سے ٹریننگ کی اجازت مل گئی۔ لعنت ایسی ٹیم پر سلیکٹرز پر اور کوچز پر جس میں صرف 2 پلیئرز پرفارم کریں باقی تالیاں بجانے گھومنے پھرنے یا فری کی سیلری لینے کے لئے بیٹھے ہیں ملک کی جگ ہنسی کا سبب بنے ENGvsPAK waqyounis99 captainmisbahpk ImranKhanPTI TheRealPCB SHABAZGIL RND
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز میں کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آئسولیشن ختمٹریننگ شروعویسٹ انڈیز کے ‏دورے میں 5 ٹی ٹونٹی میچز اور دو ٹیسٹ میچز کھیلنے کیلئے جانیوالےپاکستانی کرکٹ سکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ گئی ہے۔ تمام کھلاڑی آج سے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے مابین کرکٹ میچ ٹاس کے باوجود ملتویہرارے ( ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلے جانے والا ایک روزہ میچ ٹاس ہونے کے باوجود ملتوی ہو گیا کیوں کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ سکواڈ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز میں موجود پاکستانی ٹیم کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس آ گئیںبارباڈوس (ڈیلی پاکستان آن لائن )ویسٹ انڈیز میں موجود قومی کرکٹ سکواڈ کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطا بق سکواڈ میں شامل تمام ارکان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »