دوران عمرہ حرکت قلب بند، عمرہ زائر کی زندگی بچالی گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذرائع ابلاغ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ عمرہ زائر کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے۔ طبی عملے نے اسے اجیاد اسپتال منتقل کرکے فوری طبی امداد فراہم کی۔

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے اجیاد ایمرجنسی ہسپتال کے طبی عملے نے فوری اور بر وقت علاج فراہم کرکے عمرہ زائر کی قیمتی زندگی بچالی، عمرے کی ادائیگی کے دوران عمرہ زائر کی دل کی دھڑکن رک گئی تھی۔اسپتال کے عملے کی جانب سے عمرہ زائر کی دل کی دھڑکن کو بحال کرنے کے لیے الیکٹرک جھٹکے لگائے گئے اور بعد میں انھیں طبی دیکھ بھال اور علاج کے لیے کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی منتقل کر دیا گیا۔

یہ امر قابل غور ہے کہ اجیاد ایمرجنسی ہسپتال نے 2023 کے پہلے چھ ماہ کے دوران 596 افراد کو انتہائی نگہداشت کی سہولیات فراہم کیں۔ اس سے قبل مکہ مکرمہ عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے آنے والی سوڈانی زائر خاتون کے ہاں مسجد الحرام کے صحن میں بچے کی ولادت بھی ہوچکی ہے۔اخبار نے ہلال احمر کے ترجمان کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ آپریشن روم کو اطلاع ملی تھی کہ ایک زائر خاتون التوحید ہوٹل کے برابر میں مسجد الحرام کے مغربی صحن میں شدید درد میں مبتلا ہیں۔

میڈیکل ٹیم اطلاع پر فوری طور پر وہاں پہنچی تو پتہ چلا کہ زائر خاتون کے ہاں ولادت قریب ہے جس کے بعد ٹیم نے طبی امداد فراہم کی اور بچے کی وہیں ولادت ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں واٹس ایپ کال بند ہونے کی وجہ کیا ہے؟واٹس ایپ باہمی رابطوں کا دنیا بھر میں مقبول ترین ذریعہ ہے لیکن سعودی عرب میں واٹس ایپ کال بند ہے جس کی وجہ بھی سامنے آ گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں واٹس ایپ کال بند ہونے کی وجہ کیا ہے؟واٹس ایپ باہمی رابطوں کا دنیا بھر میں مقبول ترین ذریعہ ہے لیکن سعودی عرب میں واٹس ایپ کال بند ہے جس کی وجہ بھی سامنے آ گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'سنگھم اگین' میں اکشے کمار کی زبردست انٹری’سنگھم اگین‘ کی ریلیز کیلئے 15 اگست 2024 کی تاریخ مقرر کی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم تھری ٹریفک کے لئے بندشدید دھند کے باعث موٹر وے ایم تھری ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی۔ترجمان موٹروے کے مطابق موٹر وے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک دھند کے باعث بند کی گئی ہے۔موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 2 شیخوپورہ سے کوٹ مومن تک بھی بند ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ شہری موٹر وے پر غیر ضروری سفر سے گریز کریں، شہری دھند کے دوران فوگ لائٹس کا استعمال یقینی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک ویڈیو کا شوق بھائیوں کی جان لے گیاکوہاٹ کے گاؤں گھمکول میں بچوں کے ہاتھ پستول لگ گیا تو وہ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے لگے، اس دوران غلطی سے گولی چل گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈکراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز 200 روپےاضافے کے بعد آج 400 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس حوالے سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »