دوران پرواز بھارتی اداکارہ کے ساتھ عملے کی بدتمیزی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوران پرواز بھارتی اداکارہ کے ساتھ عملے کی بدتمیزی ARYNewsUrdu

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ پوجا ہیگڑے بھارتی فضائی کمپنی کے ناروا سلوک پر برس پڑیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تامل، تیلگو اور ہندی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ پوجا ہیگڑے بھارتی فضائی کمپنی ’انڈی گو‘ کے ایک اسٹاف ممبر کے ناروا سلوک پر پھٹ پڑیں۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق 31 سالہ اداکارہ نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”انڈی گو کے ایک اسٹاف ممبر کی بدتمیزی پر انتہائی افسوس ہوا، جس کا نام ویپل ناکشے تھا۔ انتہائی مغرور، جاہلانہ اور دھمکی آمیز لہجے میں اس نے ہم سے بات کی اور وہ بھی بغیر کسی وجہ کے۔

انہوں نے لکھا کہ عام طور پر میں اس طرح کے مسائل پر ٹویٹ نہیں کرتی لیکن یہ واقعہ حقیقتاً انتہائی ہتک آمیز تھا۔“Ms. Hegde, sorry to note your experience. We'd like to connect with you immediately hence, please DM us your PNR along with the contact number. ~Linda

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Boycott India.. ARY News.. Stop posting useless news from India. We are not interested.. BoycottIndia

تو کیا ہوا اس ہمے کیا پلیز بھارت کا نیوز مت دکھاؤ

انگلی کردی کیا؟

یار خدا کا واسطہ بھارت میں کس کی ماں مر رہی ہمیں نہ بتاو 🙏🏻 وہ تمہں زلیل کرتے - تم ان کنجری عورتوں کے ساتھ کیا ہوا بتاو۔۔ ہم کیا کرے🤨

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی پرواز جاری، اوپن مارکیٹ ریٹ 203 روپے ہوگیا - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1.30 روپے کی کمی سے 201.52 روپے کی سطح پر آگئی۔ لوٹوں کا کیا ریٹ چل رہا ہے 🤔😏 Allah kari tum sab ko kabi skon na mela humi boka kar ka
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہU mean passing out😂 Y meet prices zyda vja ھونا ھی تھا پٹرول کی قیمت آسمان پر جاے گی تو سواری تو ھوگی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ملزمان ہلاکملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار اور بچے سمیت دو راہگیر زخمی ہوئے: پولیس زبردست sherazjani54 ابھی فالو کریں اور محبت⁦♥️⁩ بھرا فالو بیک لیں👆 💯 𝑮𝒐𝒐𝒅 𝒍𝒖𝒄𝒌
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک، ایک اہلکار زخمی - ایکسپریس اردوپولیس نے پیٹرولنگ کے دوران موٹر سائیکل پر سوار 3 مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا کیا زرداری مارا گیا ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوران ڈکیتی باورچی کو قتل کرنیوالے ملزم کو سزائے موت کی سزا سنادی گئیاسلام آباد : ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے دوران ڈکیتی باورچی کو قتل کرنیوالے ملزم کو سزائے موت کی سزا سنادی۔........ اور جو ڈکیتی کے بعد ڈاکٹر رضوان اور مقصود چپڑاسی کے قاتل کون ھیں؟ یہ انصاف غریبوں کے لئے ہے اور جو پورے ملک میں ٹیکس کے پیسے کھاتے ہیں اُن کیلئے کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس:دوران سماعت ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی اچانک طبیعت خرابلاہور : شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس میں پیش ہونے والے پراسیکیوٹر کی عدالت میں اچانک طبیعت خراب ہوگئی اور ٹرائل کے دوران بیہوش ہوکر گرگئے۔ باپ بیٹے کو ہر صورت بچانا ہے ہاہاہاہا یہ پراسیکیوٹر جیو ڈراما میں جوائن کر لے۔ ایکٹنگ تو کوئی ان چورو سے سیکھے۔ ہم یاد رکھیں گے یہ سب یہ سبق مل رہا ہے کے ایک چور کو بچانے کے لئے کتنی نوٹنکی کرنی پڑتی۔ سب_ڈرامے_بازی_ہے یہ بھی گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »