دوران پرواز خاتون نے بچے کو جنم دیدیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوران پرواز خاتون نے بچے کو جنم دیدیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

فلائٹ اپنے وقت مقررہ پر روانہ ہوئی ابھی جہاز کو فضا میں سفر کرتے ہوئے ایک گھنٹہ ہی ہوا تھا کہ ایک مسافر خاتون کو درد زاہ ہوا جس پر عملے کو اس کی اطلاع دی گئی۔

جہاز کا عملہ اس اطلاع سے سخت پریشان ہو گیا کیونکہ فلائٹ پر ایسا کوئی انتظام نہیں تھا جس کے تحت زچگی کے معاملے کو نمٹایا جاسکے۔ کیپٹن نے مسافروں سے التماس کی کہ اگر کوئی لیڈی ڈاکٹر یا طبی عملہ فلائٹ پر موجود ہو تو وہ عملے سے رجوع کرے۔ کیپٹن کا اعلان سنتے ہی جہاز میں موجود ایک لیڈی ڈاکٹرنے فوری طور پر اپنی خدمات مہیا کر دیں، جہاز کے عملے نے زچہ خاتون کو جہاز کے عقبی حصہ میں منتقل کیا جہاں لیڈی ڈاکٹر اور نرس کی معاونت سے خاتون نے صحت مند بچے کو جنم دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah is Great💖

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کانگریس کے پینل کی امریکی صدر کو ایک ہفتے کی مہلتکانگریس کے پینل کی امریکی صدر کو ایک ہفتے کی مہلت مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی پرواز میں لاکھوں کی وارداتمتعلقہ عملے کا ملزمان کیخلاف کارروائی سے انکار۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوریسیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوری Pakistan PIA Sialkot Flight Jewellery Official_PIA pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ملائیشین نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر موقف کو سراہااسلام آباد: (دنیا نیوز) عمران خان سے ملائیشین نائب وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر ملائیشیا کے موقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں جاری کرفیو کے خاتمے اور مقبوضہ جموں وکشمیر کے مسئلے کے پرامن حل کے لیے عالمی دنیا کو کردار ادا کرنا چاہیے۔ PTI Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ، امپائر کی غلطی وارنر کو 5 کے بجائے 6 رنز مل گئے - ایکسپریس اردوڈیوڈ وارنر اور لبوشین نے ایک دوسرے کو کراس نہیں کیا تھا،اس لیے 5رنز دینے چاہیے تھے۔ Kuch nai hota ak runs sy 😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوازشریف کی صحت سے متعلق ٹویٹ ،گلوکارہ عینی خالد کو لینے کے دینے پڑ گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)’تو نے ایسی ادا سے مجھے دیکھا دل ہوگیا نثار ماہیا‘۔اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »