دوران شو اداکا رہ ملائکہ اروڑا کے ساتھ غیر مہذب حر کت۔۔منتطمین بھی دنگ رہ گئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ججز میں ملائکہ اروڑا بھی شامل ہیں۔اس کی لانچنگ تقریب میں اداکارہ ملائکہ بھی پہنچی تھیں ۔اس حوالے سے انٹرویو میں ملائکہ نے بتایا کہ جب امیدوار نے مجھے چھوا تو

بالی وڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا رئیلٹی شو میں شریک امیدوار کی جانب سے گال چھونے پر خوفزدہ ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق رئیلٹی شو ‘انڈیاز بیسٹ ڈانسر’ کا دوسرا سیزن شروع ہونے والا ہے اور ججز میں ملائکہ اروڑا بھی شامل ہیں۔اس کی لانچنگ تقریب میں اداکارہ ملائکہ بھی پہنچی تھیں ۔ اس حوالے سے انٹرویو میں ملائکہ نے بتایا کہ جب امیدوار نے مجھے چھوا تو میں ڈر گئی تھی کیونکہ کورونا پھیل رہا ہے اور ایسے میں وہ امیدوار میرے پاس آیا اور میرے گالوں کو چھونے لگا۔انہوں نے بتایا کہ اُس وقت میں بہت بری طرح ڈر گئی تھی کیونکہ سوچ رہی تھی کہ کہیں اس نے ہاتھ سینیٹائز کیے ہیں یا نہیں۔یہ دیکھ کر شو کے منتطمین بھی دنگ رہ گئے۔

یا د رہے کہ ملا ئکہ اروڑا کی اربا ز خان سے طلاق کے بعد ادا کار ارجن کپور سے دوستی کی خبریں بھی سو شل میڈیاکی زینت بنتی رہتی ہیں تا ہم ابھی تک ادا کارہ کی جا نب سے ان کے ساتھ شا دی کے حوا لے سے کو ئی بیان سامنے نہیں آسکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

محمد قاسم کے خواب امت مسلمہ کے لئے ایک انتباہ ہیں۔ جیسے جیسے یہ حقیقت میں آرہے ہیں ، دنیا بھر میں بہت سارے ان کے بارے میں باتیں کر رہے ہیں ، اور ان خوابوں پر اخبارات اور انٹرویو بھی لئے جارہے ہیں۔ ڈیوائن ڈریم ڈاٹ کام پر مزید معلومات حاصل کریں یا ’محمد قاسم ڈریمز‘ تلاش کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یمنی زیدی کے مغربی لباس میں جلوے تقریب میں ہر شخص دیکھتا ہی رہ گیاپاکستانی ماڈل و اداکارہ یمنیٰ زیدی لکس ایوارڈ تقریب میں اپنے لباس کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں بجلی کا بحران شدید چار دن کا ایندھن رہ گیا08:36 AM, 11 Oct, 2021, بین الاقوامی, ممبئی : بھارت میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرنے لگا ۔ کوئلے کی کمی کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں بڑے پیمانے پر کمی آگئی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سیف سٹی اتھارٹی نے فیاض الحسن چوہان کی گاڑی پکڑ لی۔۔وجہ جان کر آپ حیران رہ جائینگےوزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان ای چالان کے نادہندہ نکلے اور جب ان کی گاڑی پکڑی گئی تو شدید غصے میں آ گئے اور آئی جی کو مراسلہ بھیج دیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کے والد انتقال کر گئےرکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کے والد محمد عثمان فاروقی کراچی میں انتقال کر گئے، محمد عثمان فاروقی سابق چیئرمین پاکستان سٹیل بھی رہ چکے ہیں۔شرمیلا فاروقی نے sharmilafaruqi MediaCellPPP Ameen summa ameen sharmilafaruqi MediaCellPPP انااللہ وانا الیہ راجعون sharmilafaruqi MediaCellPPP انا للہ واناالیہ راجعون۔ اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عائزہ خان نے نئی لک سے اپنے مداحوں کو بڑا جھٹکا دیدیاورسٹائل اداکارہ نے اپنے مداحوں کیلئے گھنگھریالے بالوں کیساتھ سیاہ لباس نئی لک کیساتھ تصاویر شیئر کیں جنہیں دیکھ کر ان کے مداح ششدر رہ گئے اور اپنی پسندیدہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے تاجر کو ایک کروڑروپے بھتے کی پرچی موصول - ایکسپریس اردوتاجرکوبھتے کی پرچی کے ساتھ نائن ایم ایم پستول کی2گولیاں بھی بھیجی گئیں how scary it would be 😳 Tabdili sarkar ye waqia howa he nahe jis ke fir moj par aor meray bahi par howae hai wa keya qanoon hai is molik ka گذشته روز رحیم یارخان پنجاب میں بھتہ وصولی پر ہونے والا قتل عام میڈیا خاموش اطلاعات کے مطابق مرحومین کی تعداد 15 ہو چکی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »