دوارکا آپریشن کے غازی وائس ایڈمرل (ر) اقبال فضل قادر انتقال کرگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوارکا آپریشن کے غازی وائس ایڈمرل (ر) اقبال فضل قادر انتقال کرگئے

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جنگ ستمبر میں دوارکا آپریشن کے غازی وائس ایڈمرل اقبال فضل قادر کراچی میں انتقال کرگئے۔ اس موقع پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے وائس ایڈمرل اقبال فضل قادر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، امیرالبحر ملکی دفاع اور سلامتی کے لیے وائس ایڈمرل اقبال فضل قادر کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے...

واضح رہے کہ 1951ء میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کرنے والے ۔ خدمات کے اعتراف میں انہیں ہلال امتیاز اور ستارہ بسالت سے نوازا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائےاور فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

اللہ رب العلمین غریق رحمت فرمائے اور درجات بلند فرمائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوارکا آپریشن کے غازی وائس ایڈمرل اقبال فضل قادر کا انتقال، نیول چیف کی تعزیتجنگ ستمبر 1965میں دوارکا آپریشن کے غازی وائس ایڈمرل (ریٹائرڈ) اقبال فضل قادر کا کراچی میں انتقال ہوگیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل اقبال فضل قادر دوارکا آپریشن کے دوران پی این ایس عالمگیر کی کمانڈ کر رہے تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوارکا آپریشن کے غازی وائس ایڈمرل اقبال فضل قادر کا انتقال، نیول چیف کی تعزیتجنگ ستمبر 1965میں دوارکا آپریشن کے غازی وائس ایڈمرل (ریٹائرڈ) اقبال فضل قادر کا کراچی میں انتقال ہوگیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل اقبال فضل قادر دوارکا آپریشن کے دوران پی این ایس عالمگیر کی کمانڈ کر رہے تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'\u062f\u0648\u0627\u0631\u06a9\u0627 \u0622\u067e\u0631\u06cc\u0634\u0646' \u06a9\u06d2 \u063a\u0627\u0632\u06cc \u0648\u0627\u0626\u0633 \u0627\u06cc\u0688\u0645\u0631\u0644 (\u0631) \u0627\u0642\u0628\u0627\u0644 \u0641\u0636\u0644 \u0642\u0627\u062f\u0631 \u0627\u0646\u062a\u0642\u0627\u0644 \u06a9\u0631 \u06af\u0626\u06d2انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین inna lillahe va inna alaihe rajeun,, HERO JISNE,, BHART KO1965 KI JANG,, ME,, CHATIKA DUDH YAD DILAYA THA ,,, !! ,,,
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9 \u0628\u062d\u0631\u06cc\u06c1 \u06a9\u06d2 \u067e\u06c1\u0644\u06d2 ‘\u062f\u0648\u0627\u0631\u06a9\u0627 \u0627\u0653\u067e\u0631\u06cc\u0634\u0646’ \u06a9\u06d2 \u063a\u0627\u0632\u06cc \u0627\u0642\u0628\u0627\u0644 \u0641\u0636\u0644 \u0642\u0627\u062f\u0631 \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u062a\u0642\u0627\u0644Excellent اللہ بخشش فرماےء allah maghfirat kare
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مزار قائد بے حرمتی کیس؛ کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف مقدمے کی سماعت - ایکسپریس اردوسماعت کے دوران مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے وکلاء آپس میں الجھ گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری قانون کے احترام کا بیانیہ ہے، فواد چودھری - ایکسپریس اردوقائداعظم کی قبر اور ان کا مزار کم ظرف سیاسی قیادت کے کھیل کا میدان نہیں، وفاقی وزیر سائنس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »