دنیا کے 139 مہنگے ممالک میں پاکستان آخری نمبر پر ہے، شوکت ترین - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خزانہ نے ریٹنگ ایجنسی کا اسکرین شاٹ شیئر کرایا جس میں پاکستان 139 ویں نمبر پر ہے

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے یہ بات اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہی۔ اس حوالے سے انہوں نے ایک اسکرین شاٹ بھی شیئر کرایا جس میں مہنگائی کے اعتبار سے 139 ممالک کے نام دیے گئے ہیں اور اس میں پاکستان کا سب سے آخری 139واں نمبر ہے۔

فہرست میں برمودا، سوئزرلینڈ اور ناروے کو بالترتیب مہنگے ترین ممالک قرار دیا گیا ہے جب کہ بھارت 138 ویں، افغانستان 137ویں، نیپال 136ویں اور سری لنکا 135 ویں نمبر پر ہیں۔ اس فہرست میں چین 84 اور ایران 87 نمبر پر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

4

2

ابے گینڈے تو کتنی نمبر پر موجود ہے،،،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

139 ممالک میں پاکستان سب سے کم مہنگا ہے: شوکت ترینوفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان 139 ممالک میں سب سے کم مہنگا ملک ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang Dil Kar raha ha k is k sir tor Don y apna bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas یونیورسٹی انتظامیہ کی نااہلی کی انتہا ہے کہ 3 سال گزرنے کے باوجود ایک چھوٹا سا مسئلہ حل نہیں ہوا اور 14000 طلباء کے 3 سال ضائع ہو گئے. ابھی بھی یہ لوگ اپنی کرسیوں پر براجمان ہیں. کوئی پوچھنے والا نہیں. افسوس
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ پاکستان میں کتنامہنگا ہوا؟جانیےعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ،پاکستان میں کتنامہنگا ہوا؟جانیے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں مثبت رجحانکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں مثبت رجحان ہے،مارکیٹ74پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 515پرٹریڈ ہورہی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راحت فتح علی خان کا کورونا ٹیسٹ، پاکستان میں منفی، دبئی میں مثبتراحت فتح علی خان نے پاکستان میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تو منفی آیا لیکن وہی ٹیسٹ دبئی میں ہوا تو پازیٹو آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جس حوالات میں میں ہوں اس میں عمران خان ہوگا محسن بیگ بھی ڈٹ گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  وفاقی وزیر  کی درخواست پر گرفتار  کیے گئے سینئر صحافی محسن بیگ نے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت اور فوج کی سرپرستی میں سمجھوتہ ایکسپریس دہشت گردی!!!!!!قسط نمبر 1بھارتی حکومت اور فوج کی سرپرستی میں سمجھوتہ ایکسپریس دہشت گردی!!!!!! ہندو انتہا پسندوں نے 2007 میں سمجھوتہ ایکسپریس پرحملہ کیا تھا اور مسلم گروہوں کو اس حملے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا mac61lhr India Hindu PMOIndia UN UNPeacekeeping GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »