دنیا کی سب سے بڑی دل والی خاتون اپنے شوہر کی اس کی پرانی محبوبہ سے شادی کرادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کی سب سے بڑی دل والی خاتون، اپنے شوہر کی اس کی پرانی محبوبہ سے شادی کرادی

بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون کی 3 سال پہلے ایک شخص سے شادی ہوئی تھی لیکن شوہر کا دل اپنی پرانی محبوبہ کیلئے ہی دھڑکتا رہتا تھا۔ ایسے میں خاتون نے بڑی قربانی دیتے ہوئے شوہر کی شادی اس کی محبوبہ کے ساتھ کرادی۔

اپنے شوہر کی اس کی محبوبہ سے شادی کرانے والی خاتون بھی اپنے شوہر کے ساتھ رہنا چاہتی تھی لیکن ان کے بیچ میں دوسری شادی کا قانون حائل ہوگیا ۔ قانون کے مطابق ایک شخص بیک وقت 2 بیویوں کے ساتھ نہیں رہ سکتا، اس لیے اس کی بیوی نے خود طلاق لے لی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔