دنیا پاکستان کے ٹین بلین ٹری منصوبے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے بورس جانسن

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا پاکستان کے ٹین بلین ٹری منصوبے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، بورس جانسن UK Pakistan PMImranKhan BorisJohnson TenBillionTreeTsunamiProgramme UN MoIB_Official GovtofPakistan GOVUK BorisJohnson ImranKhanPTI Ehsaas_Pk PakPMO

جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا پاکستان کے ٹین بلین ٹری منصوبے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، تمام ملکوں کو پاکستان کے شاندار منصوبے کی پیروی کرنی چاہیے، عالمی درجہ حرارت میں 1.

5 درجے کمی کیلئے مل کر کوششیں کرنی ہونگی، 2040 تک صنعتی یونٹس اور گاڑیوں کو ماحول دوست انرجی پر منتقل کرنا ہوگا۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے عمران خان سے متاثر ہو کر برطانیہ میں درخت لگانے کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بلین ٹری منصوبے پر عمران خان کے معترفنیویارک: (دنیا نیوز) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بلین ٹری منصوبے پر وزیراعظم عمران خان کے معترف ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ ماحول کی بہتری کیلئے عمران خان کی پیروی کرنی چاہیے۔ Tu kia hua patwari kbi ni many ga اسکو ابھی معلوم نہیں امرانڈکھان ایک جھوٹ کا نام ہے. وہ صرف نام کا ہی بلین ٹری منصوبہ تھا اصل میں دس ہزار بھی پودے نہیں لگائے گئے تھے.جیسے ابھی تک 350 ڈیم نہیں بن سکے الحمداللہ 🇵🇰
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بلین ٹری منصوبے کی گونج برطانوی وزیر اعظم نے تعریفوں کے پل باندھ دیےنیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے بلین ٹری منصوبے کی گونج سنائی دی ، برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بلین ٹری منصوبے پر عمران خان کے معترفنیویارک: (دنیا نیوز) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بلین ٹری منصوبے پر وزیراعظم عمران خان کے معترف ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ ماحول کی بہتری کیلئے عمران خان کی پیروی کرنی چاہیے۔ Tu kia hua patwari kbi ni many ga اسکو ابھی معلوم نہیں امرانڈکھان ایک جھوٹ کا نام ہے. وہ صرف نام کا ہی بلین ٹری منصوبہ تھا اصل میں دس ہزار بھی پودے نہیں لگائے گئے تھے.جیسے ابھی تک 350 ڈیم نہیں بن سکے الحمداللہ 🇵🇰
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم پاکستان کے بلین ٹری منصوبے میں بڑی پیشرفتوزیراعظم پاکستان کے بلین ٹری منصوبے میں بڑی پیشرفت مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu ImranKhanPTI PTIPunjabPK Other issue in country are waiting for you attention ImranKhanPTI please lead the country as a PM not as a forest officer.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا اپنے اتحادیوں کو ہر قسم کے خطرے سے بچائے گا۔جو بائیڈنبم اور گولیاں کورونا کو نہیں ہرا سکتیں، ہمیں سائنس کی مدد لینا ہے،ہم نے فائزرویکسین کی لاکھوں خوراکیں عطیہ کیں،دنیا بھر میں کوویکس کے تحت لوگوں کو ویکسین دے جناب ایک اتحادی کو کال بھی کر لیں ورنہ وہ تڑپ تڑپ کر مر جاۓ گا بائڈن بھائی.. خدا کے واسطے ہمیں بھی بچالو عمران خان سے🙏🏻🙏🏻🙏🏻 انسانیت کو قتل کرے گا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دنیا بھر کی کاٹن مارکیٹ میں قیمتوں میں غیر معمولی کمی - ایکسپریس اردوچین کے ایک بڑے ریئل اسٹیٹ ٹائیکون کے نادہند ہونے کی افواہوں نے دنیا بھر کی کاٹن مارکیٹس کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »