دنیا کے کسی بھی کونے میں رہنے والا پاکستانی ہماری ذمہ داری ہے، وزیراعظم -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کے کسی بھی کونے میں رہنے والا پاکستانی ہماری ذمہ داری ہے، وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانیوں کی واپسی کے انتظامات اور پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا دنیا کے کسی بھی کونے میں رہنے والا پاکستانی ہماری ذمہ داری ہے۔

ڈاکٹر معید یوسف نے بیرون ممالک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی سے آگاہ کیا اور بتایا اب تک 70ممالک سے2لاکھ 25ہزار سے زائد پاکستانیوں کو واپس لایا گیا، پاکستانیوں کی واپسی کے وزیراعظم کے وعدے کو پورا کیا جا چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سونے کے ماسک کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-فروخت کیا گیا اونٹ 9بعد خود مالکان کے گھر واپس لوٹ آیاچین میں فروخت کئے جانے والا اونٹ 9 ماہ بعد اپنے مالکان کے پاس واپس لوٹ آیا، سوشل میڈیا صارفین نے اسے محبت اور وفاداری کی نئی مثال قرار دے دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عید پر کسی قسم کی نرمی وبا کے پھیلاؤ میں اضافہ کرسکتی ہے، اسد عمروفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ عیدالاضحی پر کسی قسم کی نرمی وبا کے پھیلاؤ میں اضافہ کرسکتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کسی سرکاری ادارے میں وزرا کے سفارشی برداشت نہیں کرینگے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوورکرز ویلفیئر بورڈ کے پی کے 294 اساتذہ اور دیگر تعلیمی عملے کی برطرفی کیخلاف اپیلیں خارج
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد میں اضافہدنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 39لاکھ، 5 لاکھ 92 ہزار ہلاکتیں ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے طاقتور افراد کے خفیہ گروہ ’الیومناٹی‘ کی کہانی کیسے شروع ہوئی؟دنیا بھر میں مشہور ایک فرضی قصے کا راز فاش کرنے والی تحریر جو ظاہر کرتی ہے کہ جعلی قصے کتنی تیزی سے پھیلتے ہیں اور کس طرح ایسی کہانیوں کے ماننے والے ان پر یقین کر بیٹھتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »