دنیا کو درخت لگانے میں عمران خان کی پیروی کرنی چاہیے: بورس جانسن - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’میں تمام قوموں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ عمران خان کی مثال کی پیروی کریں جنھوں نے صرف پاکستان میں 10 ارب درخت لگانے کا عہد کیا ہے‘: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دنیا کو درپیش ماحولیاتی تبدیلی کے مسئلہ پر بات کرتے ہوئے برطانوی وزیر اعظم نے اس بات کا بھی اعتراف کیا کہ ترقی یافتہ ملکوں کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے ترقی پذیر ملکوں کی پوری مدد کرنی چاہیے۔

'ہمیں درختوں کے نقصان کو نہ صرف روکنا ہے بلکہ درختوں اور بائیو ڈائورسٹی کو پہنچنے والے نقصان کا 2030 تک ازالہ بھی کرنا ہے۔ اس لیے ہم برطانیہ میں ملک کو خوبصورت بنانے اور سیلاب سے بچاؤ کو مزید مضوط کرنے کے لیے دس لاکھ درخت لگانے کے لیے پرعزم ہیں۔' خیال رہے کہ بلین ٹری سونامی منصوبہ تحریک انصاف حکومت کی خیبر پختونخوا میں پہلی صوبائی حکومت کے دور میں شروع ہوا تھا۔

اس کے ساتھ انھوں نے کہا کہ ’ہم ترقی یافتہ ممالک کو اس ضمن میں مدد کرنے کے لیے اپنی ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر پاکستان میں 10 ارب درخت لگے ہوتے تو سارے بڑے بڑے شہر بھی جنگل میں ڈوبے ہوتے اتنا بڑا جھوٹ بولا گیا اس کا بھی جواب دینا پڑے گا

دوسری طرف کھیل کو اپنی گندی سیاست کے نظر کر دیا برطانیہ کو شرم آنی چاہے جہان کہنے کو یہ لوگ شاہی کہلاتے ہین اتنے ہی سیاست مین نیچے گر کر اب شاہی کم درباری ذیادہ بن گئے ہین برطانیہ نے اپنی کرکٹ ٹیم کو نا بھیج کر بہت بری روایت دیکھائ ہے کہان ہے شاہی عزت کا معیار افسوس دوکھا دے گئے

where are 10 billion trees?. I am in Pakistan i have never seen. Boros jhonson lets come Pak and have areal view. Truth will be bitter.

ye jhota insan ha koi tees nhn lagy sb jhot ha

بی بی سی والوں کی پاکستان اور عمران خان کا تعریف سن کر سڑ 🔥تو گئی ہوگی سوچتا ہوں اس سڑنے کے عمل سے اس عملے نے کتنا کاربن ڈائی آکسائڈ گیس خارج کیا ہوگا اور دنیا کے ماحول کو کتنا نقصان دیا ہوگا 🤣🤣

عمران خان صاحب نے تو ہمارا ملک پا پستان کا بیڑہ غرق کردیا

مطلب اس فراری کا اگلا گھر بھی برطانیہ ہے سچ تو یہ ہے کہ برطانیہ جمہوریت کی نہیں دو نمبر چوروں کی اماں ہے جو سب لوٹ مار کے بعد اس کی آغوش میں پناہ لیتے ہیں

وہ طاقتور ممالک کی کمزور ممالک میں عدم مداخلت کے بیج بھی بو رہا ہے

خان صاحب، درخت ضرور لگائیں لیکن ذرا فاصلے پر۔۔

بی بی سی والوں کو انفالو کر دیا اس حد کھٹپتلی چینل تو پاکستان کے بھی نہیں ہیں

مجھے تو کافی اعتماد تھا بی بی سی پر ان کی رپورٹنگ اور فحاشیوں ( صحافیوں ) کا یہ حال ہے اتنا ظلم

Except this anything important which you did for Pakistani people? 🤔

🙌🙌

بورس جانسن کو بھی پاکستانی عوام کی طرح بیوقوف بنا دیا جو ٹرن خان نے،پوری قوم مل کر اتنا جھوٹ نہیں بولتی جتنا ہمارا وزیراعظم

Ground reality?

اس بیان کو سمجھنے میں کچھ لوگوں سے غلطی ھوي ھے۔بورس نے کہا ھے کہ عمران نے عہد کیا ھے ۔یہ نہیں کہا کہ لگا دیے ھیں ۔ورنہ انگلینڈ میں ھی چھترول شروع ھو جا تی ۔کیا آپ گوگل میپ کی مدد سے دیکھ نہیں سکتے کہ پاکستان میں کتنے ارب درخت لگے ہیں ؟

friendship pays off BorisJohnson ImranKhan milliontrees Pakistan But where? ClimateAction GlobalWarming

ہاں مگر وہاں کرکٹ کھیلنے نہ جائیں۔ انگلستان اب کھسکانی بلی کھمبہ نوچے والی کیفیت میں ہے۔

آوے بورس جانسن۔ اپنی تقریر کی ایک ویڈیو اپنے پیو بائڈن کو بھی بھیج دینا۔اس بونے کو بھی تو پتہ چلے ہمارا خان کتنا گریٹ ہیے۔۔ 👍👍

جی بلکل ہر وہ پاکستانی اس کی گواہی دیگا جو Facebook استعمال کرتا ہے۔ اتنا گھنا جنگل تو ہم نے آج تک کسی دوسری ایپلیکیشن پر نہیں دیکھا 🤥🤥 واہ خان واہ

Kaha hy Drakht?

ImranKhanPTI uncle you are doing well job❣️... You are a honest person we love you💕... But in your leadership the co-persons are so such corrupt... Frq ye hain ki pehly reshwt table k nechy lyty thy ab table k opr... Kindly logo k Dil jb tk Allah ka dr na hn ye qum nai sudry ga

Those who says its fake should come it Islamabad and look by themself. *Note.. I am not a fan of PTI though

ملنگ ایک دوسرے کی تعریف کرتے ہوئئے

سسرال سے مدد اگئی لیکن ٹیم اس لئے نھیں ائی اپنے بچے سب کو پیارے ھوتے ھیں داماد جی مسلموں کی گانڈ پھاڑ رھا ھے

Request him; move to Pakistan and he'll be equally ashamed :(

بورس جانسن نے عمران نیازی کو برطانیہ کا دورہ کرنے سے منع کر دیا 10 ارب درخت کی بجائے صرف 20 کروڑ درخت لگے اس منصوبے میں کرپشن ہوئی

Boris jhonson ko b bewaqoof bana diya🤣🤣

ویسے آج یہ خبر نشر کرتے ہوے بی بی سی والوں نے اپنے اپنے تشریف پر بہت سارا برنول لگایا ہوگا😜😜😜🤣🤣

وہ درخت گنا لے کوئی ایک لاکھ درخت نہیں ہونگے فیس بکی درخت تھے.

No project for sindh neither for balochistan 10 billion trees project suits in paperwork only

ہیلو آپ لوگوں کی طبعیت تو ٹھیک ہے ؟؟ یہ مثبت خبر ہے پاکستان کی , MaryamNSharif ناراض ہو جائےگی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ، ہندوؤں کی آبادی میں کمی، تحقیق - ایکسپریس اردو60 سال کے عرصے میں بھارت کی آبادی میں مسلمانوں کے تناسب میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے, رپورٹ انشاء اللہ یہی ہندوستان والوں کے ظلم کہ نتیجہ ہیں کے لوگ مسلمان ہورہی ہے ان شاء اللہ پوری دنیا میں اسلام کا غلبہ ہوگا سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتا ہے اور کوئی فتویٰ پوچھ سکتا ہے۔ جب امام المہدی آئیں گے تو ان کے پہلے حامی عام لوگ ہوں گے اور جو عام طور پر معاشرے کا کمزور طبقہ سمجھے جاتے ہیں اور ہم ان سے بات کرنا پسند نہیں کرتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی پاکستان میں اونچی پروازعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان میں اضافہ ہو گیا، فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 13 ہزار500 روپے ہو گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں چندگھنٹوں کی بارش میں سڑکیں ڈوب گئیںسڑکوں پر شہریوں کا چلنا بھی مشکلکراچی میں مون سون کا چوتھا اسپیل داخل ہوگیا، بادل برستے ہی بیشتر مقامات پر سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا، گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں پھنس گئیں۔ ایک بار پھر سندھ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں کمی، 100 انڈیکس میں زبردست اضافہڈالر کی قدر میں کمی، 100 انڈیکس میں زبردست اضافہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پناہ گاہوں میں سہولیات کی فراہمی میں بہتری لائی جائے، وزیراعظم -وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جن پناہ گاہوں پر لوگوں کا رش ہے ان پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے سہولیات کی فراہمی میں بہتری لائی جائے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu BC le9m , y ykybsbt9bph Oxd6l7o7o7l6966ykbbobksbzs6es996 3 Eg Eey p2 x Good action
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بچوں کا نانا کی جائیداد میں حق : خواتین کی وراثت کے حوالے سے اہم فیصلہاسلام آباد : سپریم کورٹ نے خواتین کی وراثت کے حوالے سے فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ خواتین کووراثت میں حق اپنی زندگی میں ہی لینا ہوگا Ops!!!!! If islami shariya allow than ok. Best decision
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »