دنیا کی 500 بہترین جامعات میں قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد بھی شامل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس فہرست میں پہلا نمبر کونسی یونیورسٹی کا ہے؟ تفصیلات جانیے: DailyJang

ٹائمز ہائر ایجوکیشن عالمی درجہ بندی میں 104 ممالک اور خطوں کی 1,799 جامعات شامل کی گئی ہیں، جو انہیں آج تک کی سب سے بڑی اور متنوع جامعات کی درجہ بندی میں شامل کرتی ہیں۔

اس کے علاوہ باقی 10 میں امریکا کی ایم آئی ٹی، کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، پرنسٹن یونیورسٹی، یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، ییل یونیورسٹی، اور برطانیہ کی امپیریئل کالج شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قائداعظم یونیورسٹی دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل: ’آئی بی اے، لمز یا نسٹ شامل نہیں؟‘ - BBC News اردواعلیٰ تعلیمی اداروں کی ایک حالیہ رینکنگ کے مطابق دنیا کی بہترین یونیورسٹیاں امریکہ اور برطانیہ میں ہیں تاہم چین کے کالج بھی تیزی سے اپنا مقام بنا رہے ہیں۔ Great Honor پانچ سو یونیورسٹیوں میں صرف ایک یونیورسٹی وہ بھی چار سو ایک ویں نمبر پر. 😭 Quaidian❤️🙌
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی جو تحریک چلارہے ہیں اس کا مقصد الیکشن نہیں،وفاقی وزرا کے عمران پر وارجمعے کو مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، احسن اقبال، مریم اورنگزیب ،مصدق ملک اور عطا تارڑ شامل تھے۔ اعلان کردیں الکیشن کا دودھ کا دودھ پانی کا پانی ھو جاے گا تاریخ کا اعلان کریں الکشن کروالیں عوام کی راے کو عزت دیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار تھمنے لگے، مثبت کیسز کی شرح 0.33 فیصد پر آگئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار تھمنے لگے ہیں، مثبت کیسز کی شرح کی واضح کمی ہو رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے مزید 62 نئے مریض رپورٹ، 30 کی حالت تشویشناکاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار تھمنے کا سلسلہ جاری ہے، مثبت کیسز کی شرح میں واضح کمی ہو رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پورے ملک میں بجلی کی جنریشن اورٹرانسمیشن کا نظام بحال کر دیا: پاور ڈویژن کا دعویٰاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاور ڈویژن نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کی جنریشن اورٹرانسمیشن کا نظام بحال کر دیا۔ اعظم سواتی مکمل فٹ ہیں , غریدہ فاروقی کا دعوی معصومانہ سوال : آپ نے چیک کیا ہے کیا🥲
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانیہ کا سیلاب متاثرین کیلئے مزید 10 ملین پاؤنڈ امداد کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) برطانیہ کی جانب سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے لیے مزید 10 ملین پاؤنڈ امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ مزید دس ملین پاؤنڈ ان حکومتی اتحاد کے اکاؤنٹ میں جمع ہونے جارہے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »