دنیا کی پہلی خاتون پائلٹ کی گمشدگی اب تک لوگوں کے لیے راز کیوں؟ - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اب بھی اسے دنیا کے چند پراسرار ترین واقعات میں سے ایک مانا جاتا ہے amazing world Dawnn

یہ 2 جولائی 1937 کا ذکر ہے جب امیلیا ایرہارٹ ہاولینڈ جریزرے کی جانب پرواز کررہی تھیں جو ان کے دنیا کے گرد چکر لگانے کے مشن کے اختتامی مراحل میں سے ایک تھا۔

یہ ان کا آخری پیغام تھا جس سے عندیہ ملتا ہے کہ وہ اس جزیرے کے شمال مغرب سے جنوب مشرقی سمت کی جانب پرواز کررہی ہیں مگر خود کچھ نہیں بتایا کہ وہ کس سمت کی جانب جارہی ہیں۔ 29 ہزار میل کا یہ سفر خط استوا کے گرد تھا اور اس سے پہلے مارچ میں ایک ناکام کوشش کے دوران ان کے طیارے کو نقصان بھی پہنچا مگر مرمت کے بعد وہ اور ان کے نیوی گیٹر فریڈ نونان کیلیفورنیا کے علاقے اوکلینڈ سے 21 مئی کو روانہ ہوئے۔

امریکی حکام کا موقف تھا کہ اس طیارے الیکٹرا امریکی کوسٹ گارڈ کے جہاز سے ریڈیو رابطہ قائم کرنے سے قاصر اور ایندھن ختم ہونے پر سمندر میں گر گیا۔82 سال سے اس خاتون ہواباز کی قسمت کے بارے میں جاننے کے لیے مہمات کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 20 سال کے دوران متعدد تحقیقی ٹیموں نے طیارے کے ملبے کو تلاش کرنے کی کوشش کی۔

دیگر جیسے انٹرنیشنل گروپ فار ہسٹورک ائیرکرافٹ ریکوری کا ماننا ہے کہ طیارے نے جنوب میں فونیکس آئی لینڈز کی جانب پرواز کیا اور نکومارورو نامی جریزے پر اترا جہاں وہ کئی دن یا ہفتوں تک بے یارومددگار رہنے کے بعد دنیا سے گزر گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-جگرکاعارضہ ،امیتابھ بچن کی طبیعت بگڑگئی ،ہسپتال داخل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکی سپر ماڈل بیلا حدید دنیا کی خوبصورت ترین خاتون قرار😂😂😂😂😂 Allah maaf kry ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی سپر ماڈل بیلاحدید دنیا کی خوبصورت ترین خاتون قرارامریکی سپر ماڈل بیلاحدید دنیا کی خوبصورت ترین خاتون قرار UsSuperModel BellaHadid MostBeautifulWoman Worlds2019 American Model SuperModel StateDept bellahadid BeautifulWoman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-امریکی سپر ماڈل بیلاحدید دنیا کی خوبصورت ترین خاتون قرار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-سگنل کی خلاف ورزی پرموٹرسائیکل سوار کو موت نظر آگئیچین میں موٹر سائیکل سوار دیوہیکل ٹرک کے نیچے آنے سے بال بال بچ گیا۔چین کے صوبے آنہوئی کے شہرنینگ گومیں ایک موٹر سائیکل سوار سگنل کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تیزی سے گزرنے کی کوشش کر رہا تھا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کپتان کی تبدیلی ، سرفراز کی اہلیہ ان کی ہمت بڑھانے میدان میں آگئیں، پیغام جاری کردیاکراچی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »