دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست ٹاپ3 میں 2 پاکستانی شہر شامل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست، ٹاپ3 میں 2 پاکستانی شہر شامل

کراچیدنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے اور تیسرے نمبرپرپاکستانی شہر موجود ہیں۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق پیر کی صبح کراچی کی فضائیں مضرصحت درجے میں آنے کے بعد دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبرپر آیا ،کراچی کے فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار200 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ ہوئی۔آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بیجنگ،چائنا 199 پریٹیکولیٹ میٹرز کے ساتھ دوسرےجبکہ کلکتہ،بھارت 181 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ چوتھے نمبرپرریکارڈ ہوا۔

درجہ بندی کے مطابق 151 سے200 درجے تک آلودگی مضر صحت،201سے300درجے تک آلودگی انتہائی مضرصحت جبکہ 301سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کوظاہرکرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی پہلے نمبر پرکراچی کا فضائی معیار انتہائی آلودہ ہونے کے علاوہ یہاں کا ایئر کوالٹی انڈیکس 280 ریکارڈ کیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قوی خان کی کینیڈا میں نماز جنازہ و تدفینکینیڈا میں انتقال کر جانے والے لیجنڈ پاکستانی اداکار قوی خان کی نماز جنازہ مسی ساگا کی جامع مسجد میں ادا کرنے کے بعد برامپٹن کے قبرستان میں تدفین کر دی گئی۔ DailyJang Afsos howa pakistan ki metti tak naseeb na howa ya tamam ada karo ka liya 1 wazih pegham hai agar wo ya ada kari ki dunya sy alag hoky apni akherat ka liya sochy to
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹورنٹو میں برفانی طوفان، پی آئی اے کی پرواز 36 گھنٹے کی تاخیر سے لاہور کیلئے روانہفوٹو: اسکرین گریبکینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں برفانی طوفان کی وجہ سے پاکستان... اتنا بھی زیادہ نہیں تھا. رات کو تھا، صبح کو کلیر ھو گیا تھا.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار کمانڈر زخمی حالت میں گرفتارکراچی : ( دنیا نیوز ) شہر قائد کے علاقے لیاری کلاکوٹ میں پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار کمانڈر کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور پھرفضائی آلودگی میں نمبر ون ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکانلاہور(نیوز رپورٹر) لاہور فضائی آلودگی کی فہرست میں دوبارہ پہلے نمبر پر آگیا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے ملک کے بیشتر علاقوں میں مارچ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں جشن بہاراں شروع رنگارنگ تقریبات کا اہتمام انٹری مفتلاہور(نیوز رپورٹر)زندہ دلان کے شہر لاہور میں جشن بہاراں کی تقریبات کا آغاز ہو گیا، جشن بہاراں 12 مارچ تک منایا جائے گا۔شہر کی معروف شاہراہوں پر فلوٹس،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »