دنیا بھر میں کوویڈ۔19 کیسزکی تعداد 45 کروڑ 52 لاکھ سے تجاوز کر گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھر میں کوویڈ۔19 کیسزکی تعداد 45 کروڑ 52 لاکھ سے تجاوز کر گئی CoronaVirusPandemic DeathRateToll CasesReported COVID19 CoronavirusUpdates

سے 12 مارچ کو صبح 10 بجے پاکستانی وقت پر جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق امریکہ 7 کروڑ 95 لاکھ 7 ہزار 30 مصدقہ کیسز کے ساتھ شدید متاثرہ ممالک میں سرفہرست ہے۔بھارت 4 کروڑ 29 لاکھ 87 ہزار 875 مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرا جبکہ برازیل 2 کروڑ 93 لاکھ 13 ہزار 228 مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرا شدید متاثرہ ملک ہے۔فرانس 2 کروڑ 35 لاکھ 65 ہزار 274 مصدقہ کیسز کے

ساتھ چوتھے ، برطانیہ 1 کروڑ 96 لاکھ 73 ہزار 347 مصدقہ کیسز کے ساتھ پانچویں اور جرمنی 1 کروڑ 70 لاکھ 51 ہزار 518 مصدقہ کیسز کے ساتھ چھٹے نمبر پر موجود ہے۔روس 1 کروڑ 69 لاکھ 93 ہزار 625 مصدقہ کیسز کے ساتھ ساتواں ، ترکی 1 کروڑ 45 لاکھ 13 ہزار 774 مصدقہ کیسز کے ساتھ آٹھواں جبکہ اٹلی 1 کروڑ 32 لاکھ 68 ہزار 459 مصدقہ کیسز کے ساتھ نواں شدید متاثرہ ملک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں تیل اور گیس کے ذخائر کتنے اور کہاں کہاں ہیں؟ جانیےبرطانیہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ وہ اس سال کے آخر تک روسی تیل پر انحصار کم کر دے گا اور اس کے متبادل کی تلاش جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بالاکوٹ میں پاکستان کے جواب سے پوری دنیا میں پیغام گیا: وزیراعظم عمران خانAfzalpti7 👍👌💪
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فضل الرحمان نے ملک بھر میں شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کردیاجمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک بھر میں شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ملک بھر میں کارکنان کے پاسے سیکے جائیں... یہ غنڈہ گردی کر رہا۔ سب ادارے اور سیکیورٹی ایجنسیز اس سے ڈری ہیں ۔ کوئی اس سے اے پی ایس کا نہیں پوچھتا اور نہ نیب اس سے لوٹ مار کا حساب لے رہی۔ اس کے باپ کا ہے ملک بند کر دو۔ یہ حراااامی اتنے بے لگام ہو گے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جے یو آئی کا ملک بھر میں احتجاج، اہم شاہراہیں بلاکجے یو آئی کا ملک بھر میں احتجاج، اہم شاہراہیں بلاک ARYNewsUrdu سو جا۔۔۔۔ اعصاب کا کھیل۔ اپوزیشن کے اعصاب چٹخنے لگے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جے یو آئی کے کارکنوں کے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنےپولیس کی جانب سے پارلیمنٹ لاجز سے جمعیت علمائے اسلام کے ایم این اے سمیت پارٹی کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کے کارکنان کی گرفتار ی کے خلاف جے یو آئی کے کارکنوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں سی این جی اسٹیشنز کتنے دنوں کیلئے بند؟ اہم اعلانملک بھر میں سی این جی اسٹیشنز کتنے دنوں کیلئے بند؟ اہم اعلان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »