دنیا کے کئی ممالک شرح پیدائش میں کمی سے کیوں پریشان ہیں اور اس کا حل کیا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج کل آبادی میں اضافہ صرف سب صحارا افریقہ تک محدود ہے۔ لیکن پیدائش کی شرح میں کمی اتنی پریشانی کا باعث کیوں بن رہا ہے؟

آکسفورڈ یونیورسٹی کی پروفیسر سارہ ہارپر کہتی ہیں کہ ’یہ راتوں رات نہیں ہوا اور ہمیں اس کے لیے بہت پہلے سے تیاری کرنی چاہیے تھی۔‘

مثال کے طور پر کسی بھی ملک کے لیے معاشی طور پر ترقی کرنا مشکل ہوجائے گا اگر وہاں کمپنیوں کو نوکری پر رکھنے کے لیے افراد ہی نہ ملیں؟ یا اگر کام کی کرنے والے کم اور پینشن لینے والے ریٹائرڈ افراد کی زیادہ ہوں تو معیشت کا پہیہ کیسے چلے گا؟ دنیا میں سنگاپور کی آبادی سب سے زیادہ تیزی سے بوڑھی ہو رہی ہے اور وہ اس سے نمٹنے کے لیے پہلے آپشن پر عمل پیرا ہیں۔

پروفیسر چین کہتی ہیں کہ سنگاپور کی حکومت کوشش کر رہی ہے کہ ہر شخص کو ایک ڈاکٹر دستیاب ہو جو ان کی صحت کا خیال رکھے تاکہ لوگ لمبی عمر تک کام کے قابل رہیں۔ ’لوگ زیادہ صحت مند، مضبوط، ذہنی طور پر تیز، اور پہلے سے کہیں زیادہ عمر تک کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ مجھے امید ہے کہ ریٹائرمنٹ کی عمر 70 سے کہیں اوپر جائے گی۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روہت شرما کو کس فاسٹ بولر سے ڈر لگتا ہے؟بھارتی کپتان روہت شرما نے اس فاسٹ بولر کا نام بتادیا جسے سے انھیں ڈر لگتا ہے اور اس پیسر نے کیریئر کے دوران انھیں سب سے زیادہ پریشان کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روہت شرما کو کس فاسٹ بولر سے ڈر لگتا ہے؟بھارتی کپتان روہت شرما نے اس فاسٹ بولر کا نام بتادیا جسے سے انھیں ڈر لگتا ہے اور اس پیسر نے کیریئر کے دوران انھیں سب سے زیادہ پریشان کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بہو میرا کہنا نہیں مانتی، بتائیں کیا کروں؟ ساس کی شکایتدنیا کے تقریباً تمام معاشروں میں ساس بہو کے جھگڑے اور چپقلش کا مسئلہ کئی صدیوں سے چلا آرہا ہے اور آج تک قائم ہے، کسی ساس کو اپنی بہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا ایک اور اسلامی ملک سے اپنی فوج واپس بلانے کا فیصلہ، معاہدہ ہوگیاامریکا نے مغربی افریقہ میں واقع اسلامی ملک نائجر سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں دونوں ممالک میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شہری سیاحت کے لیے زیادہ کہاں جا رہے ہیں؟دنیا بھر میں لوگ گھومنے پھرنے کے لیے مختلف شہروں اور ملکوں کا رخ کرتے ہیں کیا آپ جانتے ہیں کہ سعودی شہری کے پسندیدہ سیاحتی مقامات کون سے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تین پیروں والے جڑواں بچوں کی پیدائشدھڑ جڑے جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن کی تین ٹانگیں ہیں اور یہ دنیا میں انتہائی نایاب قسم کے پیدائشی نقص کا کیس ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »