کینسر دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والا ایسا مرض ہے جو ہر سال لاکھوں اموات کا باعث بنتا ہے۔درحقیقت جسمانی وزن میں کمی لاکر آپ خود کو کینسر کی متعدد اقسام سے بچا سکتے ہیں۔کینسر کی علامات کو نظرانداز کرنے کا نتیجہ تباہ کن ہوتا ہے۔
تحقیق کے دوران ان افراد میں کینسر کی تشخیص سے 3، 5 اور 10 سال قبل جسمانی وزن میں آنے والی تبدیلیوں کا جائزہ لیا گیا۔مخصوص غذاؤں کا زیادہ استعمال دائمی امراض جیسے امراض قلب، ذیابیطس، ہارٹ اٹیک، آنتوں کے کینسر اور فالج کا خطرہ کم کرتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ جسمانی وزن میں کمی سے کینسر کی ایسی 16 اقسام سے متاثر ہونے کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے جو موٹاپے سے منسلک نہیں۔موجودہ عہد میں جنک فوڈ کا استعمال بہت زیادہ ہو رہا ہے اور اس کے نتیجے میں انزائٹی سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے۔
محققین کے مطابق اس تحقیق کا مقصد جسم میں چربی کے اجتماع اور کینسر کے درمیان تعلق پر روشنی ڈالنا تھا اور ہم نے دریافت کیا کہ جنس، جسمانی چربی کی مقدار اور دیگر عوامل دونوں صنفوں میں بیماری کے خطرے کی شرح پر اثرانداز ہوتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »