دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ میں ہنگامے پھوٹ پڑے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینٹ پال (ڈیلی پاکستان آن لائن)  امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے،

سوشل میڈیا پر ایک سیاہ فام شخص کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس کو پولیس اہلکاروں نے دبوچ رکھا تھا۔ 46 سالہ جارج فلوئیڈ کو نیچے لٹا کر پولیس اہلکار نے اس کی گردن پر اپنے گھٹنے سے دباؤ ڈال رکھا ہے۔ پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے سیاہ فام شخص کی ویڈیو وائرل ہونے کےبعد امریکہ کے مختلف شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔

مظاہرین نے مختلف شہروں میں کئی جگہوں کو آگ لگادی جبکہ سٹورز اور دیگر جگہوں پر لوٹ مار بھی کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ منی پولس میں ایک سٹور میں آگ لگی ہوئی تھی جس میں جھلس کر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا گیا۔ مظاہرین کی جانب سے پولیس کی گاڑیوں پر پینٹ پھینکا گیا جبکہ پولیس اہلکاروں اور تھانے کی عمارت پر پتھراؤ کیا...

سوشل میڈیا پر دنیا بھر میں"#BlackLivesMatter" کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے۔ پاکستان میں بھی یہ ہیش ٹیگ ٹاپ 5 ٹرینڈز میں شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں چودہ سالہ لڑکی کا ’غیرت کے نام پر قتل‘، ملک میں غم و غصہشمالی ایران میں پولیس نے ایک شخص کو اپنی 14 سالہ بیٹی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کے اس واقے پر ملک بھر سے شدید رد عمل سامنے آ رہا ہے۔ تمہیںاپنیمرضیکاچورنملگیابیچنےکو؟ ایران وچ وی اے کم سٹارٹ ہو گیا۔ ویسے او لوگ تے ایسے نظریات کم ہی رکھتے Not on
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل کے ڈیرے، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کی ملک کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاریپاک بحریہ کی ملک کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری PakNavy Continues CoronaVirus Relief Activities Different Parts Pakistan PakistanNavy dgprPaknavy OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے، NDMAنیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے، ٹڈیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ ( ماشااللہ ) حکومت نے ٹڈی دل میں خود کفالت حاصل کر لی ھے ۔ اب تو 60 اضلاع بھرے پڑے ھیں ٹڈی دل سے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے شکار افراد کی تعداد 60074 تک پہنچ گئی ہے, 19142 صحتیابملک میں کورونا کے شکار افراد کی تعداد 60074 تک پہنچ گئی ہے, 19142 صحتیاب Coronavirus CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے آج رات سے اگلے 6 روز تک چاروں صوبوں میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، راولپنڈی، جہلم، چکوال،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »