دنیا کی طویل العمر بلی 150 برس کی عمر میں چل بسی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کی طویل العمر بلی 150 برس کی عمر میں چل بسی ARYNewsUrdu

انگلیںڈ کے ایک گھر میں پلنے والی دنیا کی سب سے طویل العمر بلی 32 برس کی عمر میں انتقال کرگئی۔کے مطابق بلی کی عمر 32 برس تھی جو انسان کی عمر کے 150 سال کے برابر بنتی ہے، مالکن نے گزشتہ برس مئی میں اکتیسویں سالگرہ پر خوشی کا اظہار کیا تھا کیونکہ اُن کی بلی کو طویل العمری کا اعزاز دیا گیا تھا۔

خاتون کے مطابق انہیں بیسویں سالگرہ پر گھر والوں نے یہی بلی کا بچہ تحفے میں دیا تھا جس کا نام انہوں نے روبیل رکھا تھا۔انہوں نے بتایا کہ بلی ضیعف العمر ہونے کے باوجود صحت مند تھی اور معمول کے مطابق کھانا کھا رہی تھی۔خاتون نے بتایا کہ گزشتہ برس مئی میں اُن کی بلی کی عمر 31 برس ہوگئی تھی جس کے بعد اُسے طویل العمر ہونے کا اعزاز دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-گرمی کی شدت کم کرنے کیلئے مفید جڑی بوٹیاںموسم گرما میں بازار سے آسانی سے مل جانے والی اگر چند جڑی بوٹیوں کو غذا میں شامل کر لیا جائے تو گرمی کی شدت اور گرمی دانوں سے بچا جا سکتا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- دنیا میڈیا گروپ کی جانب سے ڈاکٹرزکیلئے 25ہزار ماسک
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-شہروز اور صدف ٹی وی میں ایک ساتھ نظر آئینگےشہروز اور صدف شادی کے بعد ٹی وی پراجیکٹ گھر کے نہ گھاٹ کے میں ایک ساتھ نظر آئیں گے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:- مصر میں جج کی تین ہزار سال قدیم قبر دریافتمصر کے محکمہ آثار قدیمہ نے ایک جج کی تین ہزار سال قدیم قبر دریافت کرلی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مس مارول: گیمنگ کی دنیا کی پہلی پاکستانی نژاد مسلمان سپر ہیرواس ویڈیو گیم میں آئرن مین، ہلک اور کیپٹن امریکہ سمیت وہ تمام سپر ہیروز شامل ہیں جن کی آپ کو توقع ہے۔ لیکن اس بار ان کے ساتھ ایک نئی سپر ہیروئن کی انٹری ہو رہی ہے جن کا نام کمالہ خان ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں پی آئی اے کی پروازوں کی ٹکٹوں کی فروخت میں بڑا فراڈ پکڑا گیاسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈ سامنے آگیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی آئی اے سیکیورٹی اینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »