دنیا میں اب کتنا سونا باقی رہ گیا ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونا: کیا یہ سچ ہے کہ اگر دنیا کی کانوں سے سونا ختم بھی ہو جائے، تب بھی یہ کبھی ختم نہیں ہوگا

ماہرین اس تصور کے بارے میں بات کرتے ہیں جسے 'سونے کے عروج یا انتہا' کہا جاتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ کسی ایک سال میں زیادہ سے زیادہ کتنا سونا کانوں سے نکالا جا سکتا ہے۔ کچھ کا کہنا ہے کہ شاید ہم اس حد کو پہنچ چکے ہیں۔

ماہرین کہتے ہیں کہ اگر سونے کا عروج ہو بھی جائے، تو بھی کئی برسوں تک سونے کی پیداوار میں قابل ذکر کمی واقع نہیں ہوگی بلکہ اس کی فراہمی میں کمی کا احساس شاید دہائیوں میں محسوس ہو۔سونے کی کان کنی کرنے والی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ وہ دو طریقوں سے سونے کی مقدار کا اندازہ لگاتے ہیں۔وسائل: وہ سونا جو مزید تحقیق کے بعد ممکنہ طور پر سود مند ہو یا اس کی قیمت مزید بڑھ جائے۔

اس کے علاوہ دنیا میں دیگر بڑی کانوں میں چین کی ایم پوننگ کان، آسٹریلیا کی سپر پٹ اور نیو مونٹ بوڈنگٹن کان، انڈونیشیا کی گراسبرگ کان اور امریکہ میں ریاست نیواڈا کی کانیں شامل ہیں۔ آج دنیا میں 60 فیصد کانوں کا کام زمین سے اوپر کی کانوں پر ہوتا ہے جبکہ باقی کام زیر زمین کانوں میں ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میں دل کا مریض ہوں اوپن ہارٹ سرجری کے انتظار میں ہوں لیکن میرے پیسے ایک یو۔کے ٹریڈنگ کمپنی نے روکے ہوئے ہیں جسکی وجہ سے میں سرجری نہیں کروا پارہا ہوں میری مدد کی جائے۔ baba.rehman999gmail.com

سونا تو بہت ہے لیکن نکالنا دن بدن مہنگا ہوتا جا رہا ہے

بلاول بھٹو زرداری بمقابلہ عام پاکستانی نوجوان کون ٹھیک کون غلط لنک اوپن کرکے دیکھیں

افغانستان کے اب بھی بہت سارے پہاڑ سونے سے بھرے ہے جب تک انسان دنیا میں ہے سونا نے ختم نہیں ہونا۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’شاہین باغ کی دادی‘ بلقیس بانو دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں شاملامریکی میگزین نے سنہ 2020 کے لیے جن 100 بااثر شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں اگر ایک جانب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ہیں تو دوسری جانب ان کی حکومت کے ایک قانون کی مخالفت کرنے والی شاہین باغ کی دہلی کی دادی 82سالہ بلقیس بانو بھی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور چین کی مضبوط قیادت دنیا میں ایک مثال بن گئی ہے ، شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ پاکستان اور چین کی مضبوط قیادت دنیا میں ایک مثال بن گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی سفیر یاؤجینگ کے ساتھ آج
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پولینڈ: سفیر پاکستان کی پولش تجارتی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوتپولینڈ میں پاکستان کے سفیر ملک محمد فاروق نے پولش تجارتی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی ہے۔ جبکہ اپنے جرنیلوں کی کمپنیاں ملک سے باہر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے جان بچانے والی 94ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ کورونا کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی دوائی کی قیمت میں کمی کر دی گئی۔ کابینہ اجلاس کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وبا میں اضافے کی افواہیں بے بنیاد: وزیر تعلیم شفقت محمودKhuch time k bad ya tweet bhi askta ha k Corona to tha hi nhi ya Nawaz shirf ki sazish thi Chor du ab yeh dramey krney
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وبا میں اضافے کی افواہیں بے بنیاد: وزیر تعلیمملک میں کورونا وبا میں اضافے کی افواہیں بے بنیاد: وزیر تعلیم Islamabad Shafqat_Mahmood Rumors Increase Corona Epidemic Country Baseless MoIB_Official DrMuradPTI SchoolEduPunjab FDEGOPOfficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »