دنیا کی پہلی فلائٹ جو 7 گھنٹے کی ہوگی اور کہیں بھی نہیں جائے گی صرف چند منٹوں میں ہی پوری کی پوری بُک ہوگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کی پہلی فلائٹ، جو 7 گھنٹے کی ہوگی اور کہیں بھی نہیں جائے گی، صرف چند منٹوں میں ہی پوری کی پوری بُک ہوگئی

شوقین ترس کر رہ گئے ہیں کہ کب پابندی ختم ہو اور کب وہ آسمان میں اڑ سکیں۔ ایسے ہی لوگوں کے لیے آسٹریلوی فضائی کمپنی قنطاس نے ایسی پرواز کا اعلان کیا جو یوں تو 7گھنٹے کی ہو گی لیکن جائے گی کہیں بھی نہیں اور لوگوں کا جنون دیکھیں کہ پرواز کی بکنگ کا اعلان ہوتے ہی چند منٹ کے اندر تمام ٹکٹ فروخت ہو گئے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق قنطاس ایئرلائنز کی یہ پرواز سڈنی سے روانہ ہو گی آسٹریلیا کے اندر ہی ملک کے اہم ترین سیاحتی مقامات پر نچلی پرواز کرتے ہوئے 7گھنٹے...

گزارنے کے بعد واپس سڈنی آ کر لینڈ کر جائے گی۔ قنطا س ایئرلائنز کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ پرواز اولورو، کیٹاجوٹا، دی وائٹ سنڈیز، گولڈ کوسٹ اور بائرن بے سمیت دیگر خوبصورت مقامات سے ہوتی ہوئی سڈنی ہاربر آ کر لینڈ کرے گی۔ اس پرواز کے لیے نہ تو پاسپورٹ کی ضرورت ہو گی اور نہ ہی قرنطینہ کی کسی پابندی کی۔ جس کے پاس بھی اس پرواز کا ٹکٹ ہو گا وہ سیدھے آ کر پرواز میں سوار ہو جائے گا اور اپنا فضائی سفر کا شوق پورا کرکے واپس سڈنی ہی میں اتر جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'طلبہ کی صحت ترجیح، کوئی بھی فیصلہ وزارت صحت کی ہدایات پر ہی کیا جائیگا'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'طلبہ کی صحت ترجیح، کوئی بھی فیصلہ وزارت صحت کی ہدایات پر ہی کیا جائیگا'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی اپریل تک ہر امریکی تک کرونا وائرس ویکسین کی دستیابی کی توقعٹرمپ کی اپریل تک ہر امریکی تک کرونا وائرس ویکسین کی دستیابی کی توقع DonaldTrump US April CoronaVirus Vaccine WhiteHouse Development Availability StateDept realDonaldTrump WhiteHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی اپریل تک ہر امریکی تک کرونا وائرس ویکسین کی دستیابی کی توقعامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اپریل 2021 تک اپنے ہر شہری کے لئے کافی مقدار میں نوول کرونا وائرس ویکسین تیار کرلے گا۔صدر نے وائٹ ہاس میں ایک نیوز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جہاز میں پیداہونیوالی بچی کو زندگی بھر مفت فضائی سفر کی سہولتقاہرہ: (دنیا نیوز) زچگی کا درد بڑھ جانے پر طیارے کو جرمن شہر میونخ میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، جہاں خاتون کو ضروری طبی امداد فراہم کی گئی۔ FATFWHITELISTPAKISTAN nice
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف زرداری کا بھی اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »