دنیا چور دروازے سے آئے ’بھکاری اعظم‘ کا فون سننے کو تیار نہیں، مریم نواز

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز کا لاہور میں یوم تکبیر کے موقع پر منقعدہ تقریب سے خطاب

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے عمران خان کو نالائق اعظم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا اسے ریاست کا سربراہ ماننے کو تیار نہیں کیوں کہ وہ چور دروازے سے آیا ہے۔ اس کی حیثیت مہرہ، کٹھ پتلی اور اشاروں پر ناچنے والے سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں۔

مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف نے کبھی یہ شکوہ نہیں کیا کہ اس کا فون نہیں اٹھایا جاتا کیوں کہ وہ عوامی وزیراعظم تھا۔ اٹل بہاری واچپائی اور نریندر مودی خود چل کر نواز شریف کے پاس آئے تھے۔ اس کے برعکس عمران خان چور دروازے سے آیا ہے۔ دنیا جانتی ہے کہ اس کی حیثیت محض ایک مہرے کی ہے۔ اس لئے کوئی فون اٹھاتا ہے اور نہ عزت دینے کو تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایٹمی طاقت ہونے کے باجود آج ہم در بدر کیوں ہیں۔ دنیا کا کوئی ملک ہماری بات سننے کو تیار ہی نہیں کہ نالائق اعظم کہیں پیسے نہ مانگ لیں۔ انہوں نے کہا کہ نالائق اعظم خوف میں مبتلا ہے۔ اس کے دل سے سکون اٹھ گیا ہے۔ وہ خوف میں جیتا ہے، اس لیے نواز شریف کو جیل میں ڈال دیا ہے مگر اس کے خواب میں بھی نواز شریف آتا ہے کیوں کہ اس کو پتہ ہے نواز شریف باہر آیا تو جعلی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

8i nnnnm

تم نے کونسا باپو جی کے پیسے خرچ کیے ملک و قوم کو ہی تو لوٹا گسیٹوں وڈی انسٹائن دی اولاد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم اورنگزیب کا ملک احمد خان کے بیان سے لاتعلقی کا اظہار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کیلئے تحریک انصاف کی درخواست منظورمریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کیلئے تحریک انصاف کی درخواست منظور MaryamNSharif pid_gov pmln_org MaryamNSharif pid_gov pmln_org بڑا مٹی کا مادھو بنا پھرتا ھے عورتوں سے ڈرتا ھے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے مریم نواز کو نوٹس جاری کردیاالیکشن کمیشن نے مریم نواز کو نوٹس جاری کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لوگوں کو احتجاج سے روکنا اشتعال اور شدت کو جنم دیتا ہے، فضل الرحمن - ایکسپریس اردوآج عام آدمی ریاست اور حکومت کے ہاتھوں خود کو غیر محفوظ تصور کرتا ہے، سربراہ جے یو آئی Iymaam frosh mullah sub say pahly isay latkao....ye molvi nahi ha inteshar philata ha.......kursi ka pujari رئیس المنافقین ۔ خبائث اعظم ۔ شیطانوں کے شیطان ۔ دلالوں کے دلال ۔ مفکر کفر ۔ بد نیتی کے امین۔ محسن ہندوستان ۔ وطن عزیز کے غدار ۔ لٹیروں کے سپاہ سالار ۔ چوروں کے رسہ گیر ۔ حرام خوروں کے استاد ۔ دشمن کے جانشین ۔ لعنت الالمین ۔ دین فروش ۔ مخالف اسلام ۔ حمایت بھگوان تشریف لا رہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے چین کے نائب صدر کو سب سے بڑے سول اعزاز سے نواز دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے چین کے نائب صدر کو سب سے بڑے سول اعزاز سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’وزیر اعظم اپنی انا سے نکل کر ملک کو بحران سے نکالیں‘’وزیر اعظم اپنی انا سے نکل کر ملک کو بحران سے نکالیں‘ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے پاکستان کو ادھارتیل کی ترسیل کب سے شروع ہو گی ؟بڑی خبر آگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب سے پاکستان کو ادھار تیل کی ترسیل آئندہ ماہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مشیر خزانہ سے اختلافات، سیکریٹری خزانہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’اپنے کام سے کام رکھو‘عاصم اظہر کا مداح کو جواب’اپنے کام سے کام رکھو‘عاصم اظہر کا مداح کو جواب تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قربانیوں کا اعتراف، اقوام متحدہ نے کانگو میں شہید پاکستانی فوجی کو ایوارڈ سے نواز دیانیویارک(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کانگو میں شہید ہونے والے پاکستانی فوجی کو ایوارڈ سے نوازا۔ یہ ایوارڈ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے وصول کیا۔ ہمارے اس شہید فوجی جوان کی قربانی اور شہادت کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کو عالمی فوجی اعزازات سے بھی نوازا جائے اور شہید فوجی جوان کے خاندان سے عالمی سطح پر مالی تعاون کی جائے کیونکہ شہید فوجی جوان نے عالمی امن کی خاطرجان کی قربانی دی ہے۔ ہمیں پاکستان سے پیار ہے pak army zinda bad
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے کس قسم کا قرض ملے گا؟آئی ایم ایف کی ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلیٹی،قرض کا وسط مدتی پروگرام ہے جس کا مقصد صرف ادائیگیوں میں توازن نہیں بلکہ اس کی خاص توجہ ملک کے معاشی ڈھانچے میں اصلاحات پر ہوتی ہے۔ اگر حکومت تمام اداروں کے سربراہان اور تمام ایم اینیز کی ایک ماہ کی تنخواہوں میں 70% منہا کرکے حساب لگائیں کتنا پیسا بنتا ہے امید ہے قرض کی ضرورت نہی پڑے گی۔ اور بعد میں سود کی بجائے ان کو تھوڑے تھڑے پیسے واپس کر دیں سود سے جان چھوٹ جائے گی اور کسی کو فرق بھی نہی پڑے گا۔ Good. BTW, M not F. Lol.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »