دنیا کا شفاف ترین ’’آسمانی‘‘ سوئمنگ پول - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوئمنگ پول کی لمبائی 82 فٹ ہے جبکہ اس میں ایک لاکھ 48 ہزار گیلن پانی کی گنجائش ہے

بابل کے ’’معلق باغات‘‘ ایک زمانے سے مشہور ہیں لیکن اب لندن والے بھی دنیا کا شفاف ترین ’’آسمانی سوئمنگ پُول‘‘ تیار کرچکے ہیں جس کے آرپار دیکھا جاسکتا ہے۔

’’اسکائی پول‘‘ نام کا یہ سوئمنگ پول خاص طرح کے مضبوط اور شفاف پلاسٹک سے تیار کیا گیا ہے جبکہ یہ لندن کے ’’نائن ایلمز‘‘ بزنس ڈسٹرکٹ میں دو عمارتوں کے درمیان 115 فٹ اونچائی پر قائم ہے۔ اس میں تیرنے والا فرد نہ صرف نیچے سڑک پر آنے جانے والوں کو دکھائی دے گا بلکہ وہ خود بھی تیرتے دوران ’’لندن آئی‘‘ سمیت، شہر کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہوسکے گا۔دلچسپی کی بات یہ ہے کہ اسکائی پول کی شفاف دیواروں اور فرش کو پہلے امریکی ریاست کولوراڈو کے ایک کارخانے میں بڑے بڑے ٹکڑوں کی شکل میں تیار کیا گیا، جنہیں بعد ازاں ہزاروں میل دور پہنچانے کے بعد، پوری احتیاط سے اس طرح جوڑا گیا کہ ’’آسمانی سوئمنگ پول‘‘ بن...

فی الحال سوشل میڈیا پر اسکائی پول کی ’’مشہوری‘‘ کی جارہی ہے تاکہ 19 مئی کے روز جب اس کا افتتاح ہو تو خطیر معاوضے پر شائقین کی بڑی تعداد یہاں نہانے کےلیے ’’ایڈوانس بکنگ‘‘ کروا لے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کی قدیم ترین ’’باقاعدہ‘‘ انسانی قبر دریافت - ایکسپریس اردواس بچے کو 78000 سال پہلے غالباً نرم چھال کے کفن میں لپیٹ کر، سیدھی کروٹ سے قبر میں لٹا کر دفن کیا گیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کا تیز ترین موبائل انٹرنیٹ کس ملک میں ہے ؟؟ -عالمی انٹرنیٹ انٹلیجنس فرم اوکلا کے تازہ ترین اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں متحدہ عرب امارات تیز ترین موبائل نیٹ ورک رکھنے Tehreek-e-Hurriyat Chairman Muhammad Ashraf Sehrai passed away at GMC hospital Jammu where he was admitted after his health deteriorated in Jail. Rest in Jannah ARYNEWSOFFICIAL Korea اتھوپیا ؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کالج سے ڈراپ آؤٹ لڑکا دنیا کا کم عمر ترین ارب پتی بن گیاکالج سے ڈراپ آؤٹ لڑکا دنیا کا کم عمر ترین ارب پتی بن گیا ARYnewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL That's not the big deal
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی تیز ترین زچگی کا ریکارڈ برطانوی لڑکی نے قائم کردیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک لڑکی نے محض 27سیکنڈز میں بچے کو جنم دے کر دنیا کی تیز ترین زچگی کا ریکارڈ قائم کر ڈالا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق برطانوی شہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »