دنيا ديکھے گی پورا پاکستان کشميريوں کے ساتھ ہے، عمران خان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ تمام پاکستانی کشمیری عوام سے یکجہتی کے اظہار کیلئے کل سڑکوں پر نکلیں

۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ کل باہر نکل کر ہم کشمیری بھائیوں کو پیغام دیں گے کہ پوری پاکستانی قوم بھارتی سفاکیت، 24روز سے جاری غیر انسانی کرفیو، بچوں/خواتین سمیت کشمیری باشندوں پر تشدد/ انکے قتل ، مودی سرکار کے نسل کشی کے ایجنڈے اور مقبوضہ کشمیر پر غیر قانونی قبضے کے خلاف کھڑی ہے۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان دو روز قبل اعلان کیا تھا کہ میں چاہتا ہوں ہر ہفتے ایک ایونٹ کرینگے جس میں ساری قوم نکلے گی،کام روک کر آدھا گھنٹہ آپ نے کھڑا ہونا ہے پبلک کے ساتھ بتانے کیلئے کہ ہم کشمیر کے لوگوں کے ساتھ ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قوم بھارت کے ریاستی مظالم کے خلاف کل گھروں سے نکلے گی: فردوس عاشققوم بھارت کے ریاستی مظالم کے خلاف آج گھروں سے نکلے گی: فردوس عاشق FirdousAshiqAwanTweet OccupiedKashmir Dr_FirdousPTI PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قوم بھارت کے ریاستی مظالم کے خلاف آج گھروں سے نکلے گی: فردوس عاشققوم بھارت کے ریاستی مظالم کے خلاف آج گھروں سے نکلے گی: فردوس عاشق OmerAyyub FirdousAshiqAwan PressConference PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI OmarAyubKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جمعہ کے روز کشمیریوں کے ساتھ قوم کے اظہار یکجہتی کا پروگرام تیارجمعہ کے روز کشمیریوں کے ساتھ قوم کے اظہار یکجہتی کا پروگرام تیار Friday PakistanStandsWithKashmir OccupiedKashmir KashmirAtDecisionPoint KashmirStillUnderCurfew KashmirUnderThreat KashmirUnderSiege StandWithKashmiris KashmirBleedsForJustice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب ٹیم تفتیش کیلئے شہباز شریف کے گھر نہیں جائے گیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آزادی حاصل کرنے تک کشمیریوں کے لیے جدوجہد جاری رہے گی: مشعال ملکاسلام آباد: حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر کے حوالے سے سلامتی کونسل کا اجلاس بڑا بریک تھرو ہے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا عوام جمعے کے دن باہر نکلے گی ۔۔؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »