دمشق ائیرپورٹ پر اسرائیل کا میزائل حملہ، 2 شامی فوجی ہلاک

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیلی فوج نے دمشق کے جس ائیرپورٹ کو نشانہ بنایا وہ غیر فعال ہے، اس ائیرپورٹ اور اطراف میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب حملہ کیا گیا: شامی حکام

شامی فوج کے مطابق اسرائیلی حملے کے نتیجے میں دو فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوئے جب کہ کچھ تنصیبات کو نقصان بھی پہنچا تاہم ائیرپورٹ غیر فعال ہونے کے باعث زیادہ جانی نقصان نہیں ہوا۔

شام میں کام کرنے والی انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہےکہ اسرائیلی حملے میں ائیرپورٹ اور اس کے قریب ایک اسلحہ ڈپو کو نشانہ بنایا گیا، یہ اسلحہ ڈپو جنوبی دمشق کے قریب ہے جب کہ حملے میں مجموعی طور پر 4 افراد مارے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک سال کے دوران دمشق انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر یہ اسرائیل فوج کا دوسرا حملہ ہے تاہم اس حوالے سے اب تک اسرائیل نے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطین پر اقوام متحدہ کی قرارداد پر اسرائیل برہم، انڈیا کا موقف کیا تھا؟ - BBC News اردوانڈیا نے مشرقی یروشلم اور فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے قبضے سے متعلق قرارداد کے مسودے سے خود کو الگ کر لیا اسلام کا حقیقی احمدی مسلمان مرد مجاہد. چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا بیان مودی گجرات کا قصائی ہے کےبیان سے اتنا اثر دیکھیا انڈیا نے مشرقی یروشلم اور فلسطینی علاقوں پر اسرالی قبصیے کے مسودے سے خود کو الگ کرلیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شام آئل فیلڈ ورکرز کی بس پر حملہ 10مزدور ہلاک 2زخمیشامی سکیورٹی اداروں نے مختلف کارروائیوں کے دوران 52کے قریب دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا مشرقی شام میں آئل فیلڈ ورکرز کو لے جانے والی بس پر ہونے والے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی, این ای ڈی یونیورسٹی کے طالبعلم کاقاتل مبینہ طور پر ساتھی کی فائرنگ سے ہلاککراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) این ای ڈی یونیورسٹی کے طالبعلم بلال کے قتل کیس کا مرکزی ملزم مبینہ طور پر پولیس مقابلے کے دوران ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لکی مروت میں پولیس چوکی پر رات گئے دہشتگردوں کا حملہ، اہلکار شہیدلکی مروت میں پولیس چوکی پر رات گئے دہشتگردوں کا حملہ، اہلکار شہید ARYNewsUrdu پاکستان پہ مسلط سامراج کے کتے امپورٹڈ سوروں نے ملک تباہ و برباد کر دے باجرے نے ہستا بستا ملک اجاڑ دیا یہ آ پکی isi بس ویڈیوز ہی بنائے گی کہ کون عورت کس کے پاس سوتی ہے ۔۔۔۔ کنجرو ۔۔۔ Salute him 😢 who sacrifice his life for the sake of our beloved Pakistan 🇵🇰💚
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لکی مروت: پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، اہلکار شہیدخیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس چوکی شہباز خیل پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ایک پولیس اہلکار شہیدخیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے نواحی علاقے شہباز خیل میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا جب کہ جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد بھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »