دماغ کو کمپیوٹر سے جوڑنے کے دور کا آغاز - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابتدائی طور پر 3 'سوروں' کے دماغ میں سم جیسی یہ چپ نصب کی گئی تو انہوں نے کیا حیران کن کام شروع کردیا؟

کے بانی ایلون مسک نے اپنی نئی کمپنی 'نیورا لنک' کے ذریعے بنائی گئی کمپیوٹر چپ کو جانوروں کے دماغ سے جوڑنے کا مظاہرہ کردیا۔نے محض 4 برس میں ایک ایسی چپ تیار کی ہے، جسے میڈیکل اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئے دور کا آغاز کہا جا رہا ہے۔

رونمائی کی تقریب کا مظاہرہ یوٹیوب پر بھی براہ راست دکھایا گیا، جس میں 'گرٹ روڈ' نامی 'سور' کو چپ نصب ہونے کے بعد غیر معمولی کام بھی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ مذکورہ چپ فالج، انزائٹی، ڈپریشن، جوڑوں کے شدید درد، ریڑھ کی ہڈی کے درد، دماغ کے شدید متاثر ہوکر کام چھوڑنے، نابینا پن، سماعت گویائی سے محرومی، بے خوابی اور بے ہوشی کے دوروں سمیت دیگر بیماریوں اور مسائل کو فوری طور پر حل کرنے میں مدد فراہم کرے گی۔مذکورہ چپ کو موبائل فون کے سم کارڈ کی طرح ایسے سسٹم سے بنایا گیا ہے جو سگنل کی مدد سے اسے اسمارٹ فون سے منسلک کرے گا اور پھر فون کے ذریعے مذکورہ چیزیں شامل کی جا سکیں گی اور چپ سے چیزیں نکالی بھی جا سکیں گی۔مذکورہ چپ انسانی خیالات کا ریکارڈ بھی جمع کرے...

تاہم انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ آنے والے وقت میں مذکورہ چپ کو چند ہزار ڈالر کی قیمت میں فروخت کیا جا سکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دماغ کو کمپیوٹر سے جوڑنے کے دور کا آغاز - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مستقبل میں انسان اپنے دماغ سے کمپیوٹر کنٹرول کر سکیں گے سب سے حیران کن ایجاد سامنے آگئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) خلائی تحقیقاتی کمپنی سپیس ایکس کے مالک ایلن مسک نے بالآخر اپنی وہ ایجاد متعارف کروا دی جس کا پوری دنیا کو انتظار تھا اور جو دنیا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 48 گھنٹے سے بجلی غائب، شہریوں کو شدید مشکلات - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے شہر میں امن وامان کی صورتحال خراب ہو نے کا بھی خدشہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بالوں کو رنگ کرنے سے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے طبی تحقیقتحقیق کے مطابق بال رنگنے اور سیدھا کرنے سے سرطان کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ انٹرنیشنل جرنل آف کینسر میں چھپنے والی تحقیق کے مطابق بالوں کو رنگ کرنے اور سیدھا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن سے نیب سمیت تمام ایشوز پر بات کرنے کو تیار ہیں، گورنر پنجابگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نےکہا ہےکہ حکومت ،اپوزیشن سے قومی احتساب بیورو(نیب) سمیت تمام ایشوز پر بات کرنے کو تیار ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کو مزید تباہی سے بچائیںمعمولی بارشوں سے کراچی نہ صرف آفت زدہ شہر بن جاتا ہے بلکہ یہاں ایک ہی دن میں انسانی المیوں کی ان گنت داستانیں جنم لیتی ہیں۔ اس کا سبب یہ ہے کہ کراچی کو ایک منصوبہ بندی کے تحت برباد کیا گیا اور اب یہ . . تحریر: عباس مہکری کالم: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »