دلی فسادات: سازش کے الزام میں گرفتار عمر خالد کا دس روزہ ریمانڈ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمر خالد کی گرفتاری: جواہر لعل یونیورسٹی کے سابق طالبعلم رہنما دلی فسادات کی سازش کے الزام میں گرفتار

انڈیا کے وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمنٹ میں دہلی فسادات کے معاملے میں جواب دیتے ہوئے عمر خالد کا نام لیے بغیر 17 فروری کی ان کی ایک تقریر کا بھی حوالہ دیا تھا۔

لیکن حقائق کی جانچ کرنے والی کچھ بڑی ویب سائٹوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ’عمر خالد کی تقریر کی ادھوری ویڈیو سوشل میڈیا پر پھیلا کر ان کے خلاف بدگمانی پھیلانے کی کوشش کی گئی۔ ان کی نامکمل تقریر سن کر ایسا لگتا ہے کہ جیسے وہ لوگوں کو مشتعل کر رہے ہیں'۔ کہا گیا تھا کہ نعرے بلند کرنے والوں میں جے این یو طلبہ یونین کے سابق صدر کنہیا کمار اور چھ دیگر طلباء میں عمر خالد بھی شامل تھے۔ اس کے بعد عمر خالد پر غداری کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ وہ پولیس ریمانڈ پر رہے اور کچھ عرصے بعد انہیں عدالت سے ضمانت مل گئی تھی۔

برہان وانی کی آخری رسومات میں بھی بڑے پیمانے پر لوگوں نے شرکت کی تھی۔ جس کے بعد عمر خالد نے برہان وانی کی 'تعریف' میں فیس بک پر ایک پوسٹ لکھی جس پر کافی تنقید ہوئی تھی۔ لیکن اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد اور آل انڈیا سٹوڈنٹ ایسوسی ایشن کے ممبروں کے درمیان یونیورسٹی کیمپس میں پرتشدد جھڑپیں ہوئی تھیں۔اگست 2018 میں عمر خالد پر مبینہ طور پر کچھ نامعلوم حملہ آوروں نے دلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب کے باہر حملہ کیا تھا۔ عینی شاہدین نے تب بتایا تھا کہ سفید قمیض پہنے ایک شخص نے آکر عمر خالد کو دھکا دیا اور فائرنگ کر دی۔ لیکن خالد کے گرنے کی وجہ سے انہیں گولی نہیں لگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب، ایک ہی دن میں کم عمر بچیوں‌ کے ساتھ زیادتی کے 7 کیسز رپورٹظفروال میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران زیادتی کے تین کیسز رپورٹ ہوئے، دو کیسز میں سوتیلے باپ ملوث
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں رواں مالی سال کے 2 ماہ میں ترسیلات زر میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران: سیکیورٹی گارڈ کے قتل کے الزم میں مشہور ریسلر کو پھانسی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ موٹر وے کے خلاف ملک کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرےلاہور میں بھی زندگی کے مختلف شعبوں اور تنظیموں سےتعلق رکھنے والے افراد نے شدید احتجاج کیا،ملزمان کو جلد گرفتار کرنے اور سی سی پی او کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر فوری عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ بھی کیا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں ایک ہی روز میں 3 کم سن بچوں کے ساتھ زیادتی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا میں مسجد کے نگراں قاتلانہ حملے میں شہیدکینیڈا میں مسجد کے نگراں قاتلانہ حملے میں شہید ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »