دلہا کوئی اور نکلنے پر دلہن والوں نے بارات واپس بھجوادی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دلہن کے والدین نے بارات واپسی پر موقف اختیار کیا کہ شادی سے پہلے جو لڑکا دکھایا گیا تھا، بارات لے کر وہ نہیں آیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

دلہن کے والدین نے بارات واپسی پر موقف اختیار کیا کہ شادی سے پہلے جو لڑکا دکھایا گیا تھا، بارات لے کر وہ نہیں آیا ہے۔ والدین نے مزید کہا کہ بارات کے ساتھ آنے والا شخص زیادہ عمر کا تھا، ہم نے قرض لےکر بارات کو کھانا کھلایا، ہمارے ساتھ تو دھوکا ہوا ہے۔.

دلہن کے والدین نے بارات واپسی پر موقف اختیار کیا کہ شادی سے پہلے جو لڑکا دکھایا گیا تھا، بارات لے کر وہ نہیں آیا ہے۔ والدین نے مزید کہا کہ بارات کے ساتھ آنے والا شخص زیادہ عمر کا تھا، ہم نے قرض لےکر بارات کو کھانا کھلایا، ہمارے ساتھ تو دھوکا ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کپتان ویرات کوہلی نے شکست کا ملبہ آئی سی سی پر ڈال دیاIndia captain Virat Kohli blamed the ICC for the defeat imVkohli ICC TheRealPCBMedia Common boy who run ICC? Why they did so isn't due to IPL? Now from God sides things turned against you, so who is the biggest planner now you understand.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے احکامات پر مکینوں نے نسلہ ٹاور خالی کردیاکراچی : سپریم کورٹ کے احکامات پرنسلہ ٹاورکو مکینوں نے خالی کردیا تاہم ضلع انتظامیہ کی جانب سے کثیرالمنزلہ عمارت کو سیل نہ کیا جاسکا۔ درست فیصلہ ہے یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیئے بلڈر مافیا منہ زور ہو گیا تھا اور کسی کے قابو میں نہیں تھا پیسے اور طاقت کے زور پر کراچی کو تباہی کے دھانے پر لا کھڑا کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ سے ذلت آمیز شکست،سیمی نے بھارتیوں کے زخموں پر نمک چھڑک دیاPakistan ki Cricket ko nuqsan puhnchanay wala Bharat sari dunya main apni Cricket Ka Janaza Uthanay pr.majboor hogia. I love you
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ سے ذلت آمیز شکست،سیمی نے بھارتیوں کے زخموں پر نمک چھڑک دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سٹیٹ بینک نے 9 بینکوں پر سائبر حملے کی خبروں کو جعلی قرار دے دیاسٹیٹ بینک نے 9 بینکوں پر سائبر حملے کی خبروں کو جعلی قرار دے دیا تو میرا سوال یہ ہے کہ جو چار دن تک نیشنل بینک کی تمام برانچز کے سسٹم کو بند رکھ کر لوگوں کو زلیل و خوار کیا گیا ہے کیا اس کی وجہ بتا سکتے ہیں؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لیٹرے نے گھر کے دروازے پر خاتون کو لوٹ لیا ویڈیو سامنے آگئیکراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ایک خاتون کو لٹیرے نے ان کے گھر کے دروازے پر لوٹ لیا، خاتون نے مزاحمت بھی کی لیکن ڈاکو نے کچھ ہی دیر میں ان کے گلے سے سونے کی چین چول Karachi men haram khor chor bohat han یہاں نامور مہزب اور طاقت ور لٹیرے اس ملک کو 70 سالوں سے لوٹ رہے ہیں لیکن گھر والے پھر بھی ان لٹیروں کی تعریفیں کر رہے ہیں اور ان کی حرکتوں پر ان کو شاباش دے رہے ہیں۔ وہ آپ کو نظر کا دھوکا لگتے ہیں کیا؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »