دلخراش واقعہ پر پاکستان میں تعینات نارویجن سفیر کی شدید مذمت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قران پاک کی بے حرمتی کا دلخراش واقعہ، پاکستان کا ناروے سے شدید احتجاج

دفتر خارجہ طلبی کے بعد ٹویٹر پار جاری اپنے بیان میں ناروے کے سفیر کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت واقعہ کی شدید مذمت کرتی ہے۔ ہمارے ملک میں ہر شخص کو آزادانہ بات کرنے اور اپنے مذہب کے مطابق زندگی گزارنے کی اجازت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے سیکیورٹی صورتحال کی وجہ سے مظاہرے کو روکا۔

پاکستان نے نارویجن حکومت سے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ بھی کیا۔ سفیر کو بتایا گیا کہ بے حرمتی سے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی۔ پاکستان نے اوسلو میں اپنے سفیر کو بھی ہدایات دی ہیں کہ ناروے حکومت کو پاکستان کے تحفظات سے آگاہ کیا جائے۔ The Norwegian government strongly disapproves of the Quran burning in the right-wing demonstration in Kristiansand. The police stopped the demonstration for security reasons. In— Kjell-Gunnar Eriksen یاد رہے کہ ناروے کے شہر کریستیان سان میں اسلام مخالف انتہا پسند تنظیم نے مسلمانوں کے مقدسات کی سرعام توہین کی کوشش کی تو وہاں موجود مسلم جوان الیاس نے شجاعت کی داستان رقم کر دی۔

مسلمان نوجوان نے جان کی پروا کئے بغیر رکاوٹیں عبور کیں، پولیس کا حصار توڑا اور ملعون شخص کو دبوچنے کے لئے پہنچ گیا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

احتجاج نہیں میزائل چھوڑو ناروے پے تا کہ دوبارہ پوری دنیا میں کسی کو جرات نہ ہو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے:اسدمجیدجموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے:اسدمجید Pakistan OccupiedKashmir AsadMajid pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر مذہبی امور کی ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمتوزیر مذہبی امور کی ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت Read News Norway DesecrationOfHolyQuran Violence Ilyas ilyas_Hero_of_Muslim_Umma SocialMedia Pakistan ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر مذہبی امور کی ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمتوزیر مذہبی امور کی ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت Norway Incident MinisterOfReligiousAffairs StronglyCondemns pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official جی اب ہم صرف مذمت جوگے ہی رہ گئے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی ناروے میں پیش آئے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ ناروے کے شدت پسند گروہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، شدت پسندی کا سد باب عالمی ذمہ داری ہے۔ The Government should have to take proper international democratic stance on this, not only words are enough! LET ILYAS FREE HE IS INNOCENT REAL CULPRIT IS THE MAN WHO WAS TRYING TO BURN HOLY QURAN.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔ God created me any country except Pakistan, I lived peacefully
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قرآن کی بے حرمتی پر پاکستان کا ناروے سے احتجاجپاکستان کی وزارتِ خارجہ نے ناروے کے سفیر کو طلب کر کے ناروے کے شہر کرسٹیئنسانڈ میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کوئی ضرورت نہیں تھی اس ڈارمہ بازی کی صرف احتجاج نہیں قرآن جلانے والے کے جلانے کا مطالبہ کرنا چاہیے صرف احتجاج کافی نہیں انکوں عملہ سمیت ملک بدر کیا جایے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »