دفعہ 144 کے باوجود پی ڈی ایم کی اسلام آباد میں دھرنے کی تیاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دفعہ 144 کے باوجود پی ڈی ایم کی اسلام آباد میں دھرنے کی تیاری ARYNewsUrdu

پی ڈی ایم نے کل سپریم کورٹ کے باہر ریڈ زون میں احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے اور دفعہ 144 کے باوجود حکومتی اتحاد کی اسلام آباد میں دھرنے کی تیاری جاری ہے۔

پی ڈی ایم کی جانب سے اسلام آباد انتظامیہ کو اجازت کے لیے درخواست دے دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے نام درخواست پر طارق فضل، مولوی عبداللہ اور ملک ابرار کے دستخط ہیں۔ یہ درخواست ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے نام دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم کا دھرنا: مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیںپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سپریم کورٹ کے باہر دھرنے میں شرکت کے لیے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت کیلئے مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیںمریم کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کے باہر دھرنے میں شریک ہوگی: مریم اورنگزیب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیعپنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 4 دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر پُر امن احتجاج اور دھرنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیر کو سپریم کورٹ کے باہر پُر امن احتجاج اور دھرنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی پی کا سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت کا فیصلہپی ڈی ایم نے پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان کیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم نے ڈی چوک میں ریلی کیلئے ضلعی انتظامیہ سے اجازت طلب کرلیاسلام آباد: (دنیانیوز) پاکستان ڈیموکریٹک الائنس (پی ڈی ایم ) کی جانب سے سپریم کورٹ کے باہرعوامی ریلی کیلئے ضلعی انتظامیہ سے اجازت طلب کر لی گئی ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »