دفتر خارجہ کی ایران میں ہونیوالے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دفتر خارجہ کی ایران میں ہونیوالے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت iran pakistan foreignoffice

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان 20 مئی 2023 کو ایران کی سروان کاؤنٹی میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے جس میں 6 سیکورٹی اہلکار شہید ہوئے کی شدید مذمت کرتا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام اس المناک واقعے پر شہداء کے سوگوار خاندانوں کے ساتھ ساتھ ایرانی حکومت سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان اور ایران کے صدر کے درمیان حالیہ ملاقات کے دوران اس بات کا اعادہ کیا گیا تھا کہ دونوں ممالک سرحد کے دونوں جانب دہشت گردی کے خاتمے کے لیے باہمی کوششوں پر متفق ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان کے علاقے زرغون , مارگٹ میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمتوزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان کے علاقے زرغون , مارگٹ میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت Detail News: CMShehbaz PMLNPunjabPk president_pmln PakPMO PMShahbazsharif Condemned SecurityForces Balochistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی سراج الحق پر خودکش حملے کی مذمتپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جماعتِ اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے پر کیے گئے خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملے کی مذمتلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم شاہد آفریدی نے امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث ایک اہم حملہ آور کی شناخت ہوگئیلاہور : (دنیانیوز) جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث ایک اہم حملہ آور کی شناخت ہوگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملے کی مذمتسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے لکھا ہے کہ امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ شاہد آفریدی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان : دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ ،3 جوان شہیدراولپنڈی : بلوچستان میں دہشت گردوں کے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں ایک دہشت گرد ہلاک اور 3 جوان شہید ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »