دفتر سیل کیے جانے کے بعد پی ٹی آئی کا میدان میں ٹینٹ لگا کر پارٹی اجلاس

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

Pti خبریں

Secreteriate

اجلاس میں سی ڈی اے اور پولیس کے خلاف قانونی چارہ جوئی سے متعلق بھی مشاورت بھی کی گئی۔

گزشتہ رات اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا دفتر سیل کیے جانے کے بعد آج پی ٹی آئی کی جانب سے اسی جگہ میدان میں ٹینٹ لگاکر اجلاس کیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سی ڈی اے کی کارروائی کو یلغار قرار دیتے ہوئے کہا کہ واضح کرنا چاہتے ہیں ہم پر امن ہیں۔

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہاکہ عامر مغل کو رات کو پولیس گردی کا نشانہ بنایا گیا، ایڈووکیٹ علی بخاری اور ہم نے رات کو عامر ڈوگر کو ریکور کیا، آج ہم پر دہشت گردی کے پرچے درج ہوگئے۔ سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ یہ سیاسی طور پر تحریک انصاف کا مقابلہ نہیں کرسکتے، اب طاقت کا استعمال کررہے ہیں، فسطائیت اور جبر کا نظام آخری ہچکولے کھارہا ہے۔

متعلقہ سیکرٹریٹ سے متعلق جیو نیوز کو حاصل دستاویز کے مطابق پلاٹ سرتاج نامی شخص سے 7 جولائی 2020 کو تحریک انصاف کے نام منتقل ہوا، سابق سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی ارشد داد نے قانونی کارروائی مکمل کرائی، ٹرانسفر لیٹر پر سی ڈی اے حکام کے دستخط بھی موجود ہیں۔سی ڈی اے کا مؤقف ہےکہ آپریشن بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی، غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خاتمے کے لیےکیا گیا۔کسی سے لڑائی نہیں چاہتے لیکن عدالتوں کا احترام نہیں تو ہم سے بھی توقع نہ رکھیں: چیف جسٹس لاہور...

Secreteriate

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈاپی ٹی آئی چاہتی ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں اور ان کی مقبولیت کے مزے پی ٹی آئی لوٹتی رہے : فیصل واوڈا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر کو سیل کردیا گیااے آر وائی نیوز کے مطابق سی ڈی اے کی جانب سے پی ٹی آئی دفتر کے کچھ حصے کو بھی گرادیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی پی ایل چھوڑنے والے انگلش پلیئرز پر بھارتیوں کی تنقید، وسیم اکرم نے کیا کہا؟پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی آئی پی ایل چھوڑ کر جانے والے انگش کرکٹرز کے طرز عمل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا60 روز میں دستاویزات جمع نہ کروانے پر پی ٹی آئی کا اندراج ختم کرنے کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے سوال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیر افضل مروت نے اہم اعلان کر دیاراولپنڈی: رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شیر افضل مروت نے پارٹی کی موجودہ قیادت کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی انٹرا پارٹی الیکشن والے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کس منہ سے کر رہے ہیں؟ طلال چوہدریپی ٹی آئی والے جوڈیشل کمیشن نہیں کمیشن مانگ رہے ہیں، وہ مذاکرات نہیں این آر او مانگ رہے ہیں: ن لیگی سینیٹر کا پی ٹی آئی کے وائٹ پیپر پر ردعمل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »