دعا زہرہ کی بالآخر عمر کا تعین ہو گیا کیس کا رُخ ہی بدل گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:17 PM, 7 Jun, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد:دعازہرہ کی بالآخر عمر کا تعین ہو گیا ،سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر دعا زہرہ کی عمر کے تعین کیلئے ٹیسٹ کیا

اسلام آباد:دعازہرہ کی بالآخر عمر کا تعین ہو گیا ،سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر دعا زہرہ کی عمر کے تعین کیلئے ٹیسٹ کیا گیا جس کے بعد رپورٹ میں حیران کن طور پر نہ دعا زہرہ 14 سال کی تھیں اور نہ ہی 18 سال تھی ۔

ذرائع کے مطابق دعا زہرہ کی عمر کے تعین کا ٹیسٹ سول اسپتال کراچی میں کیا گیا،دعا زہرہ کی عمر 16 سے 17 سال کے درمیان ہے، پولیس کو عمر کے تعین کی رپورٹ کل باقاعدہ طور پر موصول ہوگی۔ گزشتہ روز کراچی میں ہوئی سماعت کے دوران عدالت عالیہ نے دعا زہرہ کو شیلٹر ہوم بھیجنے اور 2 دن میں عمر کے تعین کا ٹیسٹ کرانے کا حکم دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے چیئرمین نیب کی تقرری کون کریگا؟ عدالت کا بڑا فیصلہ آ گیانئے چیئرمین نیب کی تقرری کون کریگا؟ عدالت کا بڑا فیصلہ آ گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دعا زہرا کے والدکا بیٹی کی عمر سے متعلق میڈیکل رپورٹ پر تحفظات کا اظہارمہدی کاظمی نے سیکرٹری صحت کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ والدین کی موجودگی میں دوبارہ میڈیکل کرایا جائے اور دعا زہرا کی عمرکی تصدیق کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے اس نے صحیح گند ڈالا ھوا ہے پہلے اس کو فرقہ وارانہ رنگ دے رھا تھا، اب اسکو رپورٹ پر اعتراض ھے مجھے نہیں لگتا کہ نواز شریف اور اسحاق ڈار کی واپسی تک ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام آ سکے گا۔ اگر ن لیگ کو ایک سال کی حکومت کے عوض اپنا پولیٹیکل کیپیٹل برباد نہیں کرنا، تو ان کی واپسی کا فیصلہ جلد ہوجانا تاکہ سیاسی اور معاشی بے یقینی کی فضا ختم ہو۔ Miftah is totally wrong No. یہ اور اپنی ہی بیٹی کو کتنا رسوا کریں گے؟جب بیٹی نے جانے سے پہلے بتا دیا،شادی کی اطلا ع کر دی شوہر کے ساتھ رہنا چاہتی ہے والدین اے نہی ملنا چاہتی تو اپنی دعاؤں میں اچھے طریقے اے رخصت کر دیں اور اس کا دل پیار اور اعتماد دے کر جیتیں۔بس کر دیں اب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرہ کی عمر کا تعین ہوگیا، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئیدعا زہرہ کی عمر کا تعین ہوگیا، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ARYNewsUrdu DuaZehra DuaZehraCase وہ با جوہ لعنتی تھا۔ وہ با جوہ لعنتی ھے ۔ اللہ باجوےخاندان کوتباہ و بر باد کر ے اور نشان عبرت بنائے۔ باجوہ اینڈ کمپنی جیسا دشمن گھر میں موجود ھو تو بیرونی دشمن کی کیا ضرورت ہے۔ جرنیل غدار امریکی لونڈیاں ہیں اور شہید ہونے کیلیے ہمارے بچے رکھے ہوئے ہیں لعنتیوں۔ Dear ARY News ! Ye Kis Cheez K Peche Ap Log Lage Hoon Fazoul Ye Kam Geo or Samma Tv K Hai Dafa Kro Bar bar ye Post Thus it is clear that limiting the age for marriage is something that is contrary to sharee‘ah, so there is no obligation to obey it. If the state wants to protect girls from being exploited by their guardians ... contd.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی نئی اڑان ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا - ایکسپریس اردورواں ہفتے کے دوران صرف دو روز میں ڈالر کی قدر میں 4روپے 90پیسے کا بڑا اضافہ ہوچکا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی پھر اونچی اڑان انٹر بینک میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاڈالر کی پھر اونچی اڑان، انٹر بینک میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا Open Market Dollar Incresae Pakistani Rupees FinMinistryPak GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافے کی افواہیں، پمپس پر رش بڑھ گیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں پر آئل کمپنیوں کی جانب سے پیٹرول پمپس کو تیل کی فراہمی بند کر دی گئی ہیں یہ قوم 😂😂😂
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »