دعا زہرا کیس: ملزم ظہیر اور اس کے بھائی کی ضمانت میں توسیع

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے دونوں ملزمان کی عبوری ضمانت میں 17 اگست تک توسیع کر دی

کراچی کی عدالت نے دعا زہرا سے شادی کے کیس میں نامزد مرکزی ملزم ظہیر احمد اور اس کے بھائی شبیر احمد کی ضمانت میں توسیع کر دی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کراچی نے دعا زہرا کیس میں ملزم ظہیر اور شبیر کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ مقدمے کا چالان تاحال پیش نہیں ہو سکا ہے، جوڈیشل مجسٹریٹ نے 6 اگست تک چالان جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔یاد رہے کہ ظہیر کے خلاف دعا زہرا کے اغوا کا مقدمہ کراچی کے الفلاح تھانے میں درج ہے جبکہ عدالت کے حکم پر دعا زہرا دارالامان میں رہائش پزیر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت ان دونوں کی شکل پر

اتنی کوجی سی لڑکی پورے ملک کو عذاب ڈالا ہوا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پناہ گزینوں کی مدد میں ترکیہ دنیا میں پہلا نمبر اقوام متحدہ کی تعریف09:09 PM, 31 Jul, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, نیویارک : اقوام متحدہ کی معاون سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور جوائس مسویانے دنیا میں سب سے زیادہ پناہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی غداری سمیت 11 مقدمات میں ضمانت منظور - ایکسپریس اردوعمران خان کی ضمانت پانچ پانچ ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی مزید پڑھئے: ExpressNews ویسے زیادتی ہے یہ خود باھر سے ڈالر میں پیسے پکڑے اور یہاں چند ٹکے دے کر چھوٹ جائے خان ڈرتا ورتا نہیں ہے 🤣 عمران نیازی اور عزیز بلوچ دونوں لاڈلہ پاکستان کے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 3 ڈالر فی بیرل کااضافہ - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اتارچڑھاؤ جاری ہے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’میں گائے کےگوشت کی جگہ ٹِڈّیوں کی پروٹین کیوں پسند کرتا ہوں‘ - BBC News اردوجھینگر اور ٹڈیاں غدائیت کے لحاظ سے گائے بھینسوں کے گوشت سے کسی طرح کم نہیں، اور ان کی پیداوار سے ماحولیات کو کئی گنا کم نقصان ہوتا ہے، لیکن اصل مسئلہ ان جیسے خوردنی کیڑوں کے بارے میں رویوں اور سوچ میں تبدیلی کے طریقوں کی دریافت ہے۔ کون چوتیا گائے کا گوشت پروٹین کے لئے کھاتا ہے۔ جو گائے کا گوشت کھاتے ھیں وہ غلط کرتے ھیں کیا ۔۔ بی بی سی اردو کے پڑھنے والے اکثریت مسلمان ھیں ۔۔۔ یہ جانتے ہوے کوشش ہے کہ گائے چھوڑ کر ٹڈیاں کھائیں ۔۔ یہ کھلی زیادتی ہے اور پروپیگنڈا ہے۔۔۔ Many scientists are concerned that the artificial hormones injected into cows cause health problems in humans who eat them.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس تاریخ میں قانون کی تذلیل کی بدترین مثال ہے: نواز شریفnawazsharif اگر پاکستانی صرف اس بات کو جان لیں کے ہمارے ٹیکس کے پیسے سے بنے والے یہ تمام سرکاری لوگ ہمارے خدمت کے لیے بنتے ہیں تو عوام آنکی درگت بنا دے لیکن ہمیں سیاست میں الجھا کر خد مزے کرتے ہیں سارے کے سارے ججز جرنیل اور پاکستان کے خلاف کام کرتے ہیں عوام کو پاگل بنا ہوا ہے ان امریکی nawazsharif Painchod Admi tu wapis aa.. Wahan betha bhonk raha hai khud tu convicted hai, dawaai lainay gaya tha wo b stamp paper pay guarantee day k.. nawazsharif گندی شکل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مردوں کی نسبت خواتین میں قائدانہ عہدوں کی خواہش کم کیوں - BBC News اردوصنفی برابری کے لیے سرگرم لوگوں کا کہنا ہے کہ نوکریوں میں اعلٰی عہدوں پر پہنچنے کے لیے خواتین میں امنگ کی کمی پائی جاتی ہے۔ Or maybe it's a natural, built in characteristic of female gender but political correctness is trying to kill it (as is the case with its many other postulates). Marriage prospects and family obligations restrict women of taking any decision b4 opting for any such role or they give up such responsibility to cater to family demands. Male dominated society also does not enjoy taking instructions from women This is natural distribution of work.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »