دعا زہرہ نابالغ ہے عمر 16 سے 17 سال کے درمیان ہے: میڈیکل رپورٹ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دعا زہرہ نابالغ ہے، عمر 16 سے 17 سال کے درمیان ہے: میڈیکل رپورٹ DuaZehra DuaZehraCase

زہرا کی عمر کا انداز لگانے کیلئے میڈیکل ٹیسٹ سول اسپتال کراچی میں کیا گیا،چیف ریڈیالوجسٹ سول اسپتال ڈاکٹر صباء جمیل کے مطابق دعا زہرا کی ہڈیوں کی عمر 17 سال کے زیادہ قریب ہے۔ دعا زہر کی عمر کا اندازہ لگانے کیلئے جانچ سول اسپتال کراچی کی وومن میڈیکولیگل آفیسر ڈاکٹر لاریب گل نے کی۔.

زہرا کی عمر کا انداز لگانے کیلئے میڈیکل ٹیسٹ سول اسپتال کراچی میں کیا گیا،چیف ریڈیالوجسٹ سول اسپتال ڈاکٹر صباء جمیل کے مطابق دعا زہرا کی ہڈیوں کی عمر 17 سال کے زیادہ قریب ہے۔ دعا زہر کی عمر کا اندازہ لگانے کیلئے جانچ سول اسپتال کراچی کی وومن میڈیکولیگل آفیسر ڈاکٹر لاریب گل نے کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا زہرا کی عمر 16 سے 17 سال کے درمیان ہے،میڈیکل رپورٹ - ایکسپریس اردودعا زہرا کی عمر کا انداز لگانے کیلئے میڈیکل ٹیسٹ سول اسپتال کراچی میں کیا گیا ALLAH ESS TARAAH KEE AULAAD (DUA ZEHRA) KISEE KO NA DAE ? ملک کے سارے مسائل حل ہوئے تھے اب یہی ایک مسلہ تھا شکر ہے یہ بھی حل ہوگیا۔ آئی ایم اف کو اب ہم قرضہ دینگے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرا کی عمر کیا ہے؟کراچی سے لاپتادعا زہرا کی عمرکا تعین کر لیا گیا ہے۔دعا زہرا کی عمر 16 سال سے کم  ہے، عمرکے تعین کا ٹیسٹ سول اسپتال کراچی میں کیا گیا، رپورٹ کل صبح پولیس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا کے والدکا بیٹی کی عمر سے متعلق میڈیکل رپورٹ پر تحفظات کا اظہارمہدی کاظمی نے سیکرٹری صحت کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ والدین کی موجودگی میں دوبارہ میڈیکل کرایا جائے اور دعا زہرا کی عمرکی تصدیق کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے اس نے صحیح گند ڈالا ھوا ہے پہلے اس کو فرقہ وارانہ رنگ دے رھا تھا، اب اسکو رپورٹ پر اعتراض ھے مجھے نہیں لگتا کہ نواز شریف اور اسحاق ڈار کی واپسی تک ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام آ سکے گا۔ اگر ن لیگ کو ایک سال کی حکومت کے عوض اپنا پولیٹیکل کیپیٹل برباد نہیں کرنا، تو ان کی واپسی کا فیصلہ جلد ہوجانا تاکہ سیاسی اور معاشی بے یقینی کی فضا ختم ہو۔ Miftah is totally wrong No. یہ اور اپنی ہی بیٹی کو کتنا رسوا کریں گے؟جب بیٹی نے جانے سے پہلے بتا دیا،شادی کی اطلا ع کر دی شوہر کے ساتھ رہنا چاہتی ہے والدین اے نہی ملنا چاہتی تو اپنی دعاؤں میں اچھے طریقے اے رخصت کر دیں اور اس کا دل پیار اور اعتماد دے کر جیتیں۔بس کر دیں اب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میڈیکل ٹیسٹ کا حکم : دعا زہرا کے والد کے وکیل نے بڑا اعلان کردیاکراچی : دعا زہرہ کے والد کے وکیل نے کہا ہے کہ دعا زہرا ابھی کم عمر اور نابالغ ہے ، ہم نمرہ کاظمی جیسی رپورٹ تسلیم نہیں کریں گے۔ Lanat dalo esy beti pur. Mrny du isko . Jhan jaty hai jy. Esy olaad ko to waisy hi mur jana chahiye. ARYNEWSOFFICIAL اللہ پاک اولاد کی آزمائش سے بچائے آمین۔ 😞 اللہ ان کی مشکلات جلد ختم کرےآمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’شوہر کے ساتھ جانا چاہتی ہوں‘: دعا کے بیان کے بعد عمر کے تعین کیلئے میڈیکل کا حکمعدالت نے تفتیشی افسر کو دو روز میں دعا کا میڈیکل کرانے کا حکم دیا ہے مزید پڑھیے: GeoNews duazehrakazmi کیوں بھیجا میڈیکل؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کا استحصال ناقابل قبول ہے:بلاول بھٹودنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کا استحصال ناقابل قبول ہے:بلاول بھٹو PPP BBhuttoZardari India Modi PMOIndia Muslims MediaCellPPP GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »