دعا منگی کیس میں تاوان کی ادائیگی کا انکشاف | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی:تیس نومبر کو رات گئے ڈیفنس سے اغوا ہونے والی دعا منگی ازخود گھر پہنچ چکی ہیں،تفتیشی اداروں نے دعا منگی کی رہائی ڈیڑھ کروڑ تاوان کی ادائیگی کے بعد ہونے کا انکشاف کیاہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق

دعامنگی خیریت سے اپنے گھر پہنچ گئی ہے،معاملے پر تفتیش جاری ہے تفصیلات سے جلد آگاہ کیا جائے گا۔

دوسری جانب قریبی ذرائع سے انکشاف ہوا ہے کہ دعا منگی کی رہائی ڈیڑھ کروڑ روپے تاوان ادا کرنے کے بعد ہوئی، دعا منگی کے اہل خانہ اغواکاروں سے رابطے کی وجہ سے مقدمہ درج کروانے سے گریزاں تھے۔ واضح رہے کہ پانچ دسمبر کی شب دعا منگی کے اہل خانہ کو انٹرنیٹ سے مشکوک فون کالز موصول ہوئیں تھیں اور ان سے رہائی کے لیےڈھائی لاکھ ڈالرز تاوان کا مطالبہ کیا گیاتھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سے اغوا ہونے والی دعا منگی کیس میں نیا موڑ آگیاکراچی (24نیوز) کراچی سے اغوا ہونے والی دعا منگی کیس میں نیا موڑ آگیا، اغوا کاروں نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دعا منگی اغوا کیس، حارث کا آج تفصیلی بیان لیا جائے گادعا منگی اغوا کیس، حارث کا آج تفصیلی بیان لیا جائے گا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی اغوا کیس، زخمی حارث کا ابتدائی بیان ریکارڈشہر قائد کے علاقے ڈیفنس سے اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی کے کیس میں زخمی ہونے والے حارث کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرلیا گیا...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی اور بسمہ کےاغواء میں مماثلت ہےدعا منگی اور بسمہ کےاغواء میں مماثلت ہے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی گھر واپس پہنچ گئی - ایکسپریس اردودعا منگی کی رہائی مبینہ طورپرتاوان کے عوض عمل میں آئی۔ دعا منگی رکھ شاکر Mubbarik ho May Allah protect the lives of all daughters, but girls should also refrain from their physical appearance.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولیس نے دعا منگی کی بازیابی کیلیے شہریوں سے مدد مانگ لی - ایکسپریس اردومغویہ کا سراغ نہ مل سکا، پریس کلب پر دعا منگی کے قریبی عزیزوں اور دیگر کا مظاہرہ What will happen once she’s discovered and hopefully soon. These fkn courts will not hang them bastruds who did it and give them many years to just keep them alive and fight case in courts with proceeding dates after dates.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »