دعا زہرا یہ قدم اٹھانے پر کیوں مجبور ہوئی؟ - Urdu Blogs | ARY News

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج عدالت نے تو دعا زہرا کا یہ حق تسلیم کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا ہے کہ وہ اپنی مرضی اور خواہش کے مطابق زندگی گزارے لیکن یہ سوال ایک مرتبہ پھر ہمارے سامنے ہے کہ ایک بیٹی ایسا قدم اٹھانے پر کیوں مجبور ہوئی؟ Blog by nomannasir83

اور اس نوجوان نے کوئی بیان نہیں دیا۔ اس کیس میں‌ صرف دعا زہرا اور اس کے والدین کی جانب سے بیانات دیے جاتے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر دعا کے والدین کو سخت غافل اور غیر ذمہ دار قرار دینے کے ساتھ لوگوں نے ظہیر کی خاموشی پر اور اس کے خاندان کی مالی حالت سے متعلق بھی بہت کچھ کہا ہے، لیکن افسوس اور حیرت کا اظہار کرتے ہوئے عدالتی فیصلے کے بعد سب کا یہی

کہنا ہے کہ دعا کے والدین کو چاہیے کہ وہ اپنی بیٹی کو معاف کر دیں اور اس جوڑے کو ہنسی خوشی زندگی گزارنے دی جائے۔ معاشرے اور بالخصوص والدین کو یہ جاننے کی کوشش کرنا چاہیے کہ دعا زہرا کیوں‌ یہ قدم اٹھانے پر مجبور ہوئی؟نعمان ناصر اے آروائی نیوز سے وابستہ صحافی ہیں اور سماجی نوعیت کے معاملات پر لکھتے ہیں‘ بلاگز میں اپنی ذاتی رائے کا اظہار کرتے ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماں اور باپ دونوں سے اگر یہ کہا جائے کہ بچوں کے درمیان بیٹھے ہیں تو ان پر توجہ دیں فون چھوڑ دیں مگر وہ ایسا نہ کر پائیں گے کیونکہ وہ مجبور ان کی اپنی زندگی بھی تو ہے، پھر حل کیا قربانی دینا، دونوں میں سے کون دے گا؟

بہت سے لوگ یہ کہہ کر جان چھڑانے کی کوشش کرتے ہیں کہ موبائل فون کا قصور ہے بحیثیت ایک استاد کے اپنے تجربے کی بنیاد پر پر یہ بات کہنے میں مجھے ہچکچاہٹ نہیں کہ والدین خود بچوں کو نامکمل ملتے ہیں ان کی اپنی غلطیاں، کوتاہیاں اورغفلتیں سبب بن جاتی ہیں،

Utter nonsense

بچوں کو مادر پدر آزادی دینے اور ان پر نظر نا رکھنے کا یہی نتیجہ نکلتا ہے

nomannasir83 Ghalt mahol ki wja se wesy b jisy lanat parni ho par jati hai

nomannasir83 Right

nomannasir83 Kia yahi masla reh giya Pakistan ka jo awam ka our 24 gante adalat ka time zaya kar rahe hay...

nomannasir83 یہ پولیس والےکیوں دعا کیس میں اس بچی کا ہاتھ پکڑ رہے ہیں یہ ہوتے کون ہیں۔ اور پولیس سائے کی طرح ساتھ ساتھ ہے یہ معاملہ گڑ بڑ ہے بڑے مگرمچھ ملوث لگ رہے ہیں پلیز زمہ داران معاملہ کی تہہ میں پہنچ کر ذمہ داروں کو سزا دیں ٹی وی چینل ذمہ دار بنیں یہ ڈارک ویب والے نہ ہوں خداناخواستہ

nomannasir83 پشتو میں کہتے ہے۔ جب تک ماں دلال نہ بن جاۓ ۔ بیٹی یاری نہیں کر سکتی۔

nomannasir83 Hooria__khan___ JUNIORARNOLDFI2 Yeh pero

nomannasir83 چھوڑا دے اس دعا زہرا کو۔ اس ملک کے اور بہت اہم اشوز ہے۔ ہمارے میڈیا کو سمھجنا چاہئے۔ کیا تربیت کر رہے ہے آپ بچوں کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پسندکی شادی کرنے والی دعا زہرا کی عمرکا تعین کرلیا گیادعا زہرا کی عمر 16 سے17 سال کے درمیان ہے، عمرکے تعین کا ٹیسٹ سول اسپتال کراچی میں کیا گیا، ذرائع Yeh Din Bi Anny Thy K Waldin Ko Adalt Rojo Karna Para Or Onki Beti Saf Inkar Karhi Hy إنا لله وإنا إليه راجعون Allah Hum Sb K Bacho Ko Islah Kary Apni Rehmat Sy لگے ہاتھوں لونڈے کی عمر کا تعین بھی کروا لیں کہیں ایسا نا ھو کہ لونڈی نء لونڈہ گھیرا ھو۔ لعنت ہو ان پر جنت ٹھکرائی ددین کا مذاق اڑایا إن شاءالله کل مکافات عمل کا سامنا ہو گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرا کی عمر کیا ہے؟کراچی سے لاپتادعا زہرا کی عمرکا تعین کر لیا گیا ہے۔دعا زہرا کی عمر 16 سال سے کم  ہے، عمرکے تعین کا ٹیسٹ سول اسپتال کراچی میں کیا گیا، رپورٹ کل صبح پولیس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا کی عمر 16 سے 17 سال کے درمیان ہے،میڈیکل رپورٹ - ایکسپریس اردودعا زہرا کی عمر کا انداز لگانے کیلئے میڈیکل ٹیسٹ سول اسپتال کراچی میں کیا گیا ALLAH ESS TARAAH KEE AULAAD (DUA ZEHRA) KISEE KO NA DAE ? ملک کے سارے مسائل حل ہوئے تھے اب یہی ایک مسلہ تھا شکر ہے یہ بھی حل ہوگیا۔ آئی ایم اف کو اب ہم قرضہ دینگے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرا کے والدکا بیٹی کی عمر سے متعلق میڈیکل رپورٹ پر تحفظات کا اظہارمہدی کاظمی نے سیکرٹری صحت کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ والدین کی موجودگی میں دوبارہ میڈیکل کرایا جائے اور دعا زہرا کی عمرکی تصدیق کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے اس نے صحیح گند ڈالا ھوا ہے پہلے اس کو فرقہ وارانہ رنگ دے رھا تھا، اب اسکو رپورٹ پر اعتراض ھے مجھے نہیں لگتا کہ نواز شریف اور اسحاق ڈار کی واپسی تک ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام آ سکے گا۔ اگر ن لیگ کو ایک سال کی حکومت کے عوض اپنا پولیٹیکل کیپیٹل برباد نہیں کرنا، تو ان کی واپسی کا فیصلہ جلد ہوجانا تاکہ سیاسی اور معاشی بے یقینی کی فضا ختم ہو۔ Miftah is totally wrong No. یہ اور اپنی ہی بیٹی کو کتنا رسوا کریں گے؟جب بیٹی نے جانے سے پہلے بتا دیا،شادی کی اطلا ع کر دی شوہر کے ساتھ رہنا چاہتی ہے والدین اے نہی ملنا چاہتی تو اپنی دعاؤں میں اچھے طریقے اے رخصت کر دیں اور اس کا دل پیار اور اعتماد دے کر جیتیں۔بس کر دیں اب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میڈیکل رپورٹ میں دعا زہرا کی عمر کا تعین، والد کے تحفظات - BBC News اردوسندھ ہائیکورٹ کے حکم پر کیے گئے میڈیکل ٹیسٹ میں کراچی سے لاپتہ ہو کر بہاولنگر سے بازیاب ہونے والی لڑکی دعا زہرا کی عمر کا تعین کر لیا گیا ہے مگر والد مہدی کاظمی کی جانب سے اس پر تحفظات ظاہر کیے گئے ہیں۔ یہ خاتون یا لڑکی کسی بہت بڑے باپ کی بیٹی لگتی ھے ۔ میڈیا کی اتنی کوریج ! میاں بیوی راضی کیا کرے قاضی دعا کی عمر کی تحقیقات کرنے ضرورت نہیں بلکہ دعاؤں کے ساتھ رخصت کرنے کی ضرورت ہے شکریہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دعا زہرا کی میڈیکل رپورٹ آج عدالت میں پیش کی جائے گیکراچی : پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کی میڈیکل رپورٹ آج عدالت میں پیش کی جائے گی، دعازہرا کی عمرسولہ سے سترہ سال کے درمیان ہے۔ کتنا سادہ دور ہوا کرتا تھا، پیپلز پارٹی والے ن لیگ کو چور ڈاکو اور ن لیگ والے پیپلز پارٹی کو چور کہا کرتے تھے اور جو جیت جاتا تھا فضل الرحمن اس کا ہو جایا کرتا تھا 😂😂😂 ⁧امپورٹڈ_حکومت_نامنظور⁩ Afham O tafhem si mamla hal karna chay apni bete ko court men na zalel karen and plz dua zehra apny walden ko tang kar k apna future tabah na karo Iski umar he tayy nahi ho paa rahi itnay arsay se. Mujhe toh nahi lagti 17-18 se kum ki.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »