دعا منگی کی رہائی کیلئے 2 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ لیکن پھر بات 20 لاکھ میں کیسے طے ہوئی؟ فیملی نے اندر کی بات بتادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد   کی سڑکوں اور سندھ اسمبلی کے ایوانوں میں دعا منگی کی

بازیابی کے لیے احتجاج کیے گئے لیکن کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہ نکل سکا اور بالآخر متاثرہ فیملی نے تاوان ادا کردیا، بعض میڈیا اطلاعات کے مطابق فیملی سے ڈیڑھ سے دو کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا تاہم پہلے اس کی تردید کردی گئی اور اب بتایا گیا کہ بیس لاکھ روپے تاوان ادا کیاگیا ہے ۔ دعا منگی کے ماموں اعجاز منگی کا کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے مسلسل سست رفتاری رہی اور کوئی پیش رفت سامنے

نہیں آئی جس کے بعد فیملی نے اپنے طور پر اس کیس کو سنبھالا۔بی بی سی اردو کے مطابق اغوا کاروں نے دعا منگی کے خاندان سے واٹس ایپ پر رابطہ کیا تھا اور بھاری تاوان طلب کیا، خاندان کے ایک رکن نے بی بی سی کو بتایا کہ دعا کی بہن نے واٹس ایپ کال پر ہی ملزمان کو اپنا گھر اور علاقہ دکھایا اور بتایا کہ وہ مڈل کلاس خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جس کے بعد دو کروڑ سے معاملہ 20 لاکھ روپے تک آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا منگی کی بازیابی میں پولیس کی مکمل ناکامی سامنے آ گئیشہر قائد کے علاقے ڈیفنس سے تاوان کے لیے اغوا ہونے والی دعا منگی کی بازیابی میں پولیس کی مکمل ناکامی سامنے آ گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی کی بازیابی میں کراچی پولیس کی مکمل ناکامیدعا منگی کی بازیابی میں کراچی پولیس کی مکمل ناکامی Pakistan SindhPolice DuaMangiCase BackToHome Ransom sindhpolicedmc pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی کی بازیابی کے بعد والد ڈاکٹر نثار احمد منگی نے خاموشی توڑ دیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں ایک ہفتہ قبل اغواءہونے والی دعا منگی آ خر کار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی کی بازیابی 20لاکھ روپے تاوان دےکر ہوئی: پولیس ذرائعدعا منگی کی بازیابی کےلئے کتنی رقم دی گئی؟ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-دعا منگی کی پراسرار طور...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دعا منگی کا بیان تاحال ریکارڈ نہ کیا جاسکادعا منگی کا بیان تاحال ریکارڈ نہ کیا جاسکا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »