دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافے کا خدشہ ہے۔ سیالکوٹ، گوجرانوالہ، حافظ آباد، چنیوٹ، جھنگ اور مظفر گڑھ متاثر ہوں گے۔

دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تازہ ترین صورتحال کے مطابق ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 122184 کیوسک جبکہ اخراج 101184کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دریائے چناب اور ملحقہ ندی نالوں میں اونچے درجےکے سیلاب کی وارننگ جاریدریائے چناب کےکنارے آباد لوگوں کی نقل مکانی کے لیے اعلانات کرادیے ہیں، کمشنرگوجرانوالا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دریائے چناب، راوی اور برساتی نالوں میں طغیانی کا خدشہ، وارننگ جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) دریائے چناب، راوی اور برساتی نالوں میں طغیانی کا خدشہ پیدا ہو گیا، فلڈ کمیشن نے وارننگ جاری کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب، ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ بڑھ گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ نچلے درجے کا سیلاب، ڈیموں میں بھی پانی کا ذخیرہ بڑھ گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب، ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ بڑھ گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ نچلے درجے کا سیلاب، ڈیموں میں بھی پانی کا ذخیرہ بڑھ گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب،کے پی اور کشمیر میں شدید بارشیں، حادثات میں 17 افراد جاں بحقمحکمہ موسمیات نے کل سے 10 جولائی تک دریائے چناب، ستلج اور راوی سے متصل علاقوں میں تیزبارش کی پیش گوئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 3 بھائی ڈوب گئےتینوں بھائی دریائے سندھ میں مہران پل کے قریب نہاتے ہوئے ڈوبے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »