دریا اور برساتی نالوں میں بچوں سمیت 8 افراد ڈوب گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دریا اور برساتی نالوں میں بچوں سمیت 8 افراد ڈوب گئے ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں طوفانی بارشوں کے بعد دریا اور برساتی نالوں کے بہاؤ میں اضافے اور جمع برساتی پانی میں 5 بچوں سمیت 8 افراد ڈوب گئے ہیں جب کہ ایک بزرگ کو بچا لیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق راولپنڈی کے علاقے گولڑہ موڑ کے قریب کھڑے پانی میں تین بچے ڈوب گئے جن کی عمریں 12 سے 14 سال کے درمیان ہیں، ڈوبنے والوں میں سے دو بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جب کہ ایک کی تلاش کے لیے امدادی آپریشن جاری ہے۔ لوئر دیر میں اوچ ندی میں نہاتے ہوئے 15 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو رضاکاروں نے نکال لیا ہے۔

حافظ آباد میں چاہ چورا کے قریب دریائے چناب میں دو بچے ڈوب گئے جن کی تلاش کا کام جاری ہے تاہم رات گئے تک ان کا کچھ پتہ نہیں چل سکا تھا، اس حوالے سے ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بچے دریا میں نہا رہے تھے کہ تیز بہاؤ کی وجہ سے حادثہ پیش آیا جب کہ کیوبی لنک قادر آباد نہر میں بہتے ہوئے عمر رسیدہ شخص کو مقامی افراد نے ڈوبنے سے بچالیا، متاثرہ بزرگ خود سے متعلق کچھ بتانے سے قاصر ہیں۔

کوئٹہ میں کوہ چلتن میں بارش کے پانی میں گر کر 2 افراد جاں بحق، جن کی لاشوں کو نکال کر سول اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو حکام کے مطابق دونوں متوفی کوئٹہ کے رہائشی تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ay Rub jo ghareeb ko Mar Kar un ko khush kar rhy hain jo tujh per imaan nahi rakhty, aysay traitors ko Tabah o barbaad kar.. ameen.

إنا لله وإنا إليه راجعون

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بارش اور بجلی بحران کے بعد کراچی والے ایک اور آفت کا شکار02:11 PM, 12 Jul, 2022, متفرق خبریں, تعلیم و صحت, اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ہے ۔ کراچی کو بارش اور بجلی بحران کے بعد ایک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ اور بلوچستان میں شدید بارشیں اور سیلابی ریلے محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ کراچی کے جنوب میں اور بحیرہ عرب کے شمال مشرق میں بادل بن رہے ہیں ۔ محکمہ کے جاری کر دہ بیان میں کہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کا مقابلہ عمران خان سے نہیں نااہلی اور مہنگائی سے ہے: مریم نوازوعدہ کرو پنجاب کے دشمنوں کو پنجاب سے اٹھا کر باہر پھینکو گے، وعدہ کرو محمد اسلم بھروانہ کو کامیاب کراؤ گے: مریم کا گوجرہ موڑ پر جلسے سے خطاب مطلب آپ کے ساتھ ہی ہے🤣🤣🤣🖐️ Aur na ehel aur mehngaai dono hi noonion ki saf me khare hain مطلب ککڑی کی نااہلی سے نانی بھی پریشان ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان سب سے بڑا جھوٹا اور سب سے بڑا چور ہے: مریم نواز05:52 PM, 12 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, جھنگ: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مشکل دور گزر گیا اب روز خوشخبریاں آئیں گی۔ پنجاب کی ترقی اپنے ابو کی خاصیت بتا رہی ہے اس کے ابو کو کوئی اس کام میں نہیں ہرا سکتا ویسے ایکٹر بھی بہت بڑا ھے Certified chorni MaryamNSharif 😁
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ نے عمران خان اور شیخ رشید کو ’’مسٹر فراڈیے‘‘ قرار دیدیا - ایکسپریس اردومسٹر فراڈیا ’گوگی پنکی اکنامک کوریڈور‘ بچانے پر لگا ہوا ہے، رانا ثناء اللہ پاکستان ہم شرمندہ ہیں ایسے حرام حور اور نشی ہم پر مسلط کرنے کی اجازت دے دیں تبہی آتے سارھ ہی چینی استاتذہ کی گاڑی پر حملہ کروا کر تمام چینیوں کو پاکستان سے جانے پر مجبور کر دیا اور حملہ ۱ بلوچ عورت سے کروایا اس کے بعد بلوچ طلبا غائب ہونا شروع ہو گۓ فساد ڈال دیا ملک میں آتے ہی مسٹر فراڈیے 👇👇👇👇👇👇
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بارش برسانے والا ایک اور سسٹم کراچی کی جانب بڑھنے لگامحکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ایک اور تیز بارشیں برسانے والا سسٹم شہر قائد کراچی کی جانب بڑھنے لگا ہے ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »