درندگی کی انتہا : 10 روز قبل اغوا ہونے والے بچے کی لاش کے ٹکڑے کھیتوں سے برآمد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

درندگی کی انتہا : 10 روز قبل اغوا ہونے والے بچے کی لاش کے ٹکڑے کھیتوں سے برآمد ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پسرور میں درندگی کی انتہا ہوگئی ، دس روزقبل اغوا ہونے والے بچے کی لاش کے ٹکڑے برآمد ہوئے ، جسے جانوروں نے نوچ ڈالا۔

محنت کش محمد شفیع اللہ کے بیٹے کو بڑی مشکل سے شناخت کیا گیا، تھانہ بڈیانہ پولیس نے گیارہ سال کے بچے کے والد کی درخواست پر نامعلوم ملزمان کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کیا تھا اور تلاش جاری تھی۔جانوروں نے گوشت نوچ نوچ کر بچے کی شناخت ختم کردی والدین نے بچے کی بڑی مشکل سے شناخت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرانے درخت کی عمر کیسے معلوم کی جاتی ہے؟جب کوئی درخت گر جاتا ہے یا کاٹا جاتا ہے تو اس کے تنے کے ٹکڑے میں بنے دائروں سے اس کی عمر معلوم کی جاسکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نو مئی واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کے مزید 8 شرپسند فوجی عدالت کے حوالے - ایکسپریس اردوملزمان نے جی ایچ کیو سمیت دیگر عسکری و سرکاری تنصیبات پر توڑ پھوڑ کی تھی مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی فوجی کی لاش کی باقیات 73 سال بعد اہلخانہ کے حوالےکورین جنگ میں مرنے والے امریکی فوجی کی لاش کی باقیات 73 سال بعد اہلخانہ کو دفنانے کے لیے دے دی گئیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں سرعام لڑکی کا قتل، دلی خواتین کیلئے انتہائی غیر محفوظ علاقہ قرارسرعام کیے جانے والے قتل کی وائرل فوٹیج میں بہت سے لوگوں کو جائے وقوعہ کے پاس سے گزرتے دیکھا گیا لیکن کسی نے لڑکے کو روکنے کی کوشش نہیں کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ابھی پیزا کھائیں اور مرنے کے بعد ادائیگی کریں، کمپنی کا انوکھا پروگراماس کمپنی کی جانب سے پیزا خریدنے والے سیکڑوں افراد کو پیسوں کی ادائیگی موت کے بعد کرنے کی پیشکش کی جائے گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے پانی میں موجود وائرس سے اموات: محکمہ صحت سندھ کا شہریوں کو مشورہکراچی : محکمہ صحت سندھ نے نگلیریا سے اموات کے بعد شہریوں کو مشورہ دیا کہ گھروں میں استعمال ہونے والے پانی میں کلورین ٹیبلیٹس شامل کی جائیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »