درشن تہوگودیپا اپنے ہی مداح کے قتل کے الزام میں گرفتار: ’میڈیا ٹرائل نہ کریں۔۔۔ انھیں مقدمے سے پہلے ہی مجرم قرار دیا جا رہا ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا میں کرناٹک کی فلم انڈدسٹری کے سپر سٹار کو ایک ایک ایسے جرم کے لیے گذشتہ دس دن سے حراست میں لیا گیا ہے جس کے حالات و واقعات ایک فلم کے پلاٹ سے ملتے ہجلتے ہیں۔

انڈین ریاست کرناٹک کی فلم انڈدسٹری کے سپر سٹار کو ایک ایسے الزام پر گذشتہ دس دن سے حراست میں لیا گیا ہے جو کسی فلم کے پلاٹ جیسا لگتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ ’اس وقت یہ محض الزامات ہیں۔ پولیس کے پاس درشن کے خلاف کوئی براہ راست ثبوت نہیں ہے۔ یہ واقعاتی شواہد کا معاملہ ہے۔‘کنڑا فلم انڈسٹری کے سب سے زیادہ قابل اعتماد سٹار سمجھے جانے والے درشن نے تقریبا 60 فلموں میں اداکاری کی ہے اور ان میں سے کئی ہٹ فلمیں رہی ہیں۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ وہ ایک کردار کے لیے دو کروڑ روپے وصول کرتے ہیں۔ مقامی فلم انڈسٹری میں عام طور پر اتنی رقم نہیں دی جاتی کیونکہ فلموں کا بجٹ کم ہوتا ہے اور یہ فلمیں اکثر پڑوسی جنوبی ریاستوں میں بھی ریلیز نہیں ہوتی ہیں۔

مرنے والے شخص کے پوسٹ مارٹم کی تفصیلات پر اس وقت بحث کی جا رہی ہے جب یہ خبریں سامنے آئیں کہ درشن نے قتل کی رات جو جوتے پہنے تھے وہ ان کی بیوی وجے لکشمی کے گھر سے ملے تھے تو انھوں نے عدالت سے حکم نامہ حاصل کیا کہ انھیں اس معاملہ سے الگ رکھا جائے۔ ان کا پہلا کام ایک سنیمیٹوگرافر کے ساتھ تھا جو سیٹ پر لائٹنگ عملے کے طور پر 150 روپے یومیہ پر کام کرتے تھے۔

وہ کہتے ہیں کہ ’وہ معاشرے کے پسماندہ طبقوں سے تعلق رکھنے والوں کے لیے ہیرو بن گئے۔ ان کو درشن کی وجہ سے شناخت ملی۔ ‘ لیکن کھجنے کہتے ہیں کہ ’وہ اس سٹارڈم کو سنبھال نہیں سکے اور یہ نہیں جانتے تھے کہ کامیابی ملنے کے بعد کس طرح کا برتاؤ کرنا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنونی شخص نے لفٹ دینے والی دوست کو گھر لے جاکر قتل کردیاگھریلو تششد کے مقدمے میں عدالت میں پیش ہونے سے قبل ہی جنونی شخص نے اپنی دوست کو گھر لے جا کر گلا دبا کر قتل کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیوی، بھائی، بھابی سمیت خاندان کے 8 افراد کو قتل کے بعد قاتل پھندے سے جھول گیاجنونی شخص نے بیوی سمیت اپنے ہی گھر کے 8 افراد کو پہلے کلہاڑیوں کے وار کر کے بے دردی سے قتل کیا اس کے بعد پھانسی لگا کر خودکش کر لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کچرا چننے والے بچے کو قتل کرنیوالا سیکیورٹی گارڈ گرفتارگرفتار سیکیورٹی گارڈ کی شناخت رمضان کے نام سے ہوئی ہے، گارڈ سیکیورٹی کمپنی کا ملازم ہے، سپروائزر کو پولیس پہلے ہی گرفتار کرچکی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیوب شارٹس کے لیے ایک دلچسپ اے آئی فیچر کا اضافہاس فیچر کی آزمائش پہلے ہی طویل ویڈیوز کے لیے کی جا رہی ہے جس کا مقصد کمنٹس کو آرگنائز کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سفید نمک کا استعمال بند کردیں ورنہ !!ہمارے روز مرہ کے کھانوں میں سفید نمک نہ تو کوئی بھی پکوان نہ تو ذائقے دار ہوسکتا ہے اور نہ ہی کوئی اسے رغبت سے کھائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ممبئی سے حجاج کرام کا پہلا قافلہ سعودی عرب کیلئے روانہممبئی سے تقریباً 34 ہزار عازمین حج بیت اللہ کے لئے روانہ ہوں گے، پہلے قافلے میں عازمین حج کی اکثریت ممبئی سے ہی تعلق رکھتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »